Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان کا متحرک خلائی نگرانی کا پروگرام 15مصنوعی سیاروں تک پھیل گیا

1 month ago
A A
Pakistan's dynamic space surveillance program expands to 15 satellites
Share on FacebookWhatsApp

از: سہیل شہریار

پاکستان نے گذشتہ 16 مہینوں میں زمین کا مشاہدہ کرنے والے 6 سیٹلائٹ لانچ کر کے ایک نگرانی کا نیٹ ورک بنالیا ہے۔، جس سے اس کےمصنوعی سیاروںکے فعال خلائی بیڑے کی تعداد 15 سے زائد سیٹلائٹس تک پہنچ گئی۔ جو ہر دو دن میں کم از کم ایک بارکسی بھی علاقے کی تصویر کشی کر سکتے ہیں۔

چین کی مدد سے خلا میں بھیجے گئے یہ سیٹلائٹس سول اور فوجی مقاصد کے لئے بروئے کا لائے جا سکتے ہیں۔یہ فصلوں ،موسموں، ماحولیاتی تبدیلی اور تحقیق و ترقی کی دیگر سرگرمیوں کے علاوہ فوجی نقل و حرکت اور اسٹریٹجک اثاثوں کو ٹریک کرسکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ایسے وقت میں جب پاکستان نے اپنے خلائی تزویراتی اثاثوں میں تیزی سے توسیع اکی ہے۔ہندوستان کو کئی اسٹریٹجک سیٹلائٹ مشنوں میں ناکامیوں کا سامنا ہے۔اور جنوری 2025سے اب تک بھارتی خلائی تحقیق کے ادارے آئی ایس آر او کو تین بڑی ناکامیووں کا منہ دیکھنا پڑا ہے جن میں جنوری 2025 میں راکٹ نے نیویگیشن سیٹلائٹ این وی ایس۔02 کو مدار میں پہنچا دیا۔ لیکن والو کی ایک اہم خرابی نے سیٹلائٹ کو ناقابل استعمال چھوڑ دیا۔ دوسری ناکامی کا منہمئی 2025میں اس وقت دیکھنا پڑا جب تیسرے مرحلے کے دہن کے دباؤ میں کمی نے ای او ایس۔ 09 ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ کو مدار تک پہنچنے سے روک دیا۔جبکہ آئی ایس آر او کوتیسری اور اب تک کی سب سے بڑی ناکامی کا سامنا رواں سال جنوری 2026میں کرنا پڑا جبتیسرے مرحلے کی بے ضابطگی نے راکٹ کا کنٹرول کھو دیا جس میںایک ارتھ آبزرویشن سیٹیلائٹ ای او ایس۔این1سمیت16مصنوعی سیارے کھو دئیے گئے۔

دوسری جانب پاکستان نے اپنے مصنوعی سیاروں کے جھرمٹ کو مکمل کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کو تیز کرتے ہوئےصرف 16ماہ کے مختصر عرصے میں چھ نئے سیٹیلائٹس خلامیں بھجوائے ہیں ۔ ان میں 25 اپریل 2026 کو چین کے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اپنے مدار میں پہنچنے والا پی آر ایس سی۔ ای او-3ایک جدید، مقامی طور پر بنایا گیا زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ ہے جسے پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو نے تیار کیا ہے۔جبکہ اس میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ، زرعی نگرانی، اور شہری منصوبہ بندی کے لیے ڈیزائن کردہ ہائی ریزولوشن امیجنگ کی خصوصیات ہیں۔ اور یہ اپنی معلومات آواکس جہازوں کے ساتھ بھی شیئر کر سکتا ہے۔اس قبل زمین کے مشاہدے کے لئے 2025میں ای او ۔1اور رواں سال فروری 2026میں ای او۔2کو مدار میں پہنچایا گیا تھا۔یہ تینوں مصنوعی سیارے ملکر ایک منصوبہ بند مربوط زمینی مشاہداتی نظام کی ریڑھ کی ہڈی بناتے ہیں جس کا مقصد ڈیٹا کی دستیابی اور کوریج کو بہتر بنانا ہے۔

پاکستان کے خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو کے حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان 5پلس ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹس چلارہا ہے۔انکے مطابق یہ ایک بڑے ملٹی ڈومین تبدیلی کے پروگرام کا حصہ ہے۔ جس کی خصوصیات الگ تھلگ مشنوں سے ایک مربوط سیٹلائٹ نیٹ ورک تک،بیرونی انحصار سے ڈیٹا کی آزادی میں اضافہ تک سست لانچوں سے ایک منظم رول آؤٹ حکمت عملی تک منتقلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلائی نگرانی کے پروگرام کی سمت واضح ہے۔ ہماری توجہ انفرادی کامیابیوں کی بجائے ایک متحرک اور مستحکم نظا م کی تعمیر ہے۔جو تسلسل کے ساتھ جاری رہنے ولا عمل ہے۔

ماہرین کی رائے ہے کہ آنے والے سالوں میں اضافی سیٹلائٹس کی توقع کے ساتھ، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان خلائی مشاہدے کے ایک کثیرجہتی انتظام کی طرف بڑھ رہا ہے جسے باقاعدہ، وسیع علاقے کی نگرانی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

پاکستان کا مصنوعی سیاروں کا جھرمٹ تیزی سے ایک مضبوط زمینی مشاہدے اور ریموٹ سینسنگ نیٹ ورک میں پھیل گیا ہے جسے سپارکو نے تیار کیا ہے۔ اس کے کل فعال خلائی ہارڈویئر بیڑے کی تعداد 15 سے زائد سیٹلائٹس تک پہنچ گئی ہے۔مصنوعی سیاروں کا یہ جھرمٹ بنیادی طور پر ہائی ریزولوشن آپٹیکل، ہائپر اسپیکٹرل، اور کمیونیکیشن سیٹلائٹس پر مشتمل ہے جو زرعی نگرانی، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور علاقائی نگرانی کے لیے بنائے گئے ہیں۔

Tags: #satelitesspace
ShareSend

Related Posts

Ban on Indian aircraft in Pakistani airspace extended until August 24.
Latest

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں 24اگست تک توسیع

18 July , 2026
Over 1.1 million flights used Turkish airspace during the six-month period.
Latest

6ماہ کے دوران 1.1ملین سے زائد پروازوں کا ترکیہ کی فضائی حدود کا استعمال

18 July , 2026
Türkiye has sent an atomic clock into space.
Latest

ترکیہ نے ایٹمی گھڑی خلا میں پہنچا دی

18 July , 2026
What is the real color of the sun
Latest

سورج کا اصل رنگ کیا؟

16 June , 2026
China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit
Latest

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 June , 2026
The United States has released the second part of secret files related to flying saucers.
Latest

امریکا نے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کر دیا

23 May , 2026
Next Post
Federal cabinet approves 7% salary hike in finance bill

تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ ،وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دیدی

Read this too

In which country were the most millionaires created in 2025

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

23 July , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 July , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 July , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 July , 2026
12th day of the Iran-US conflict Relentless attacks exchanged.

ایران ،امریکا جنگ کا 12واں روز ،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu