Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان کی سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ پر نظریں

8 months ago
A A
پاکستان کی سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ پر نظریں
Share on FacebookWhatsApp

آر اے شمشاد
پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں کل مد مقابل آئیں گی ۔ شاہینوں نے آئی لینڈرز کیخلاف کلین سوئپ پر نظریں جمالیں ۔
راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے میں کل مد مقابل آئیں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن 2بجکر 30منٹ پر شروع ہوگا۔


پاکستان نے پہلے ہی دونوں میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرلی ہے ۔پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دی تھی جبکہ گزشتہ روز دوسرے کھیلے گئے میچ میں شاہینوں نے آئی لینڈرز کو 8وکٹوں سے ہرایا تھا اور سیریز اپنے نام کی تھی ۔


قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کی طویل انتظار کے بعد فارم میں واپسی ہوئی ہےاورانہوں نے 83اننگز کے بعد انٹرنیشنل میچ میں سنچری سکور کی ہے ۔ قومی بیٹر بابر اعظم پاکستان کی جانب سے 20سنچریاں سکورکر کے سابق لیجنڈری بلے باز سعید انورکےہم پلہ ہوگئے ہیں ۔
قومی بلے باز بابر اعظم نے 139 میچوں کی 136 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا، انہوں نے 37 نصف سنچریاں کی مدد سے 53.89 کی اوسط سے 6 ہزار 467 رنز بنا چکے ہیں۔

Tags: odipakvsslrawalpindi
ShareSend

Related Posts

England defeated India in the third ODI as well.
Latest

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست دیدی

20 July , 2026
Father and son drowned in Rawalpindi's Nullah Leh.
Latest

راولپنڈی کے نالہ لئی میں باپ بیٹا ڈوب گئے

18 July , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
Latest

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 July , 2026
Bushra Bibi's interim bail extended until July 11
The 3 most important

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 11جولائی تک توسیع

23 June , 2026
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
Latest

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

17 June , 2026
علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل
Pakistan

علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل

10 June , 2026
Next Post
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu