اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو شہریوں سے اضافی ٹول ٹیکس لینے سے روک دیا ، نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس ایم ٹیگ پر 50 فیصد اضافی ٹول لینے کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: 100مجرم بھی چھوٹ جائیں تو ایک بے گناہ کو سزا نہیں ہونی چاہیئے،لاہور ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ے این ایچ اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔












