کراچی ( پاک ترک نیوز) سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ،فی تولہ سونا 12200 روپے مہنگا، 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونا 10459 روپے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 31 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی
عالمی مارکیٹ میں سونا 122 ڈالر مہنگا ہو کر 4185 ڈالر فی اونس ہوگیا۔فی تولہ چاندی 319 روپے مہنگی ہو کر 6764 روپے کی ہوگئی،دس گرام چاندی
274 روپے مہنگی ہو کر 5799 روپے کی ہوگی۔عالمی مارکیٹ میں چاندی 3.19 مہنگی ہو کر 62.85 اونس ڈالر ہو گی۔












