Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

گھٹنوں کی نئی زندگی؟ عمر رسیدہ جوڑ دوبارہ جوان ہونے لگے!

3 months ago
A A
New life for knees Aging joints begin to rejuvenate!
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) ہمارے جسم کے جوڑ کے اندر ایک نرم تہہ ہوتی ہے جسے کارٹلیج (cartilage) کہتے ہیں۔ یہ ہڈیوں کو رگڑ سے بچاتی ہے۔بڑھاپے یا چوٹ کی وجہ سے یہ کارٹلیج خراب ہو جاتی ہے تو اوسٹیو آرتھرائٹس ہو جاتا ہے، جس میں۔
جوڑوں میں درد ہوتا ہے ،۔چلنا مشکل ہو جاتا ہے سوجن اور سختی آ جاتی ہے ۔ یہ پروٹین عمر کے ساتھ بڑھ جاتا ہے اور جوڑوں کی مرمت کو روک دیتا ہے۔
ایک نئی تحقیق میں چوہوں پر کیے گئے تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بڑھاپے کے ساتھ جوڑوں کے کارٹلیج (cartilage) کے خراب ہونے کی ایک بڑی وجہ ایک مخصوص پروٹین ہے جسے 15-PGDH کہا جاتا ہے۔یہ پروٹین عمر بڑھنے کے ساتھ جسم میں زیادہ ہو جاتا ہے اور ان مالیکیولز کو متاثر کرتا ہے جو ٹشوز کی مرمت اور سوزش (inflammation) کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اسی وجہ سے محققین نے سوچا کہ یہ پروٹین اوسٹیو آرتھرائٹس (Osteoarthritis) میں بھی کردار ادا کر سکتا ہے۔
عمر رسیدہ چوہوں میں جب 15-PGDH کو روکنے والی دوا دی گئی تو گھٹنے کا خراب کارٹلیج دوبارہ موٹا اور بہتر ہونے لگا۔ جوان چوہوں میں چوٹ لگنے کے بعد یہ دوا دی گئی تو اوسٹیو آرتھرائٹس پیدا ہی نہیں ہوا۔


جب چوہوں میں (Anterior Cruciate Ligament) جیسی چوٹ پیدا کی گئی اور ساتھ علاج دیا گیا تو عام طور پر ہونے والا جوڑوں کا نقصان نہیں ہوا۔
پہلے سمجھا جاتا تھا کہ کارٹلیج بحال کرنے کے لیے اسٹیم سیلز (stem cells) ضروری ہیں، لیکن اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اصل میں اسٹیم سیلز نہیں بلکہ موجودہ کارٹلیج سیلز (chondrocytes) ہی بہتر حالت میں بدل رہے ہیں۔ یعنی جسم کے اندر موجود خلیات ہی خود کو "ری پروگرام” کر کے صحت مند بن رہے ہیں۔
انسانی گھٹنے کے نمونوں پر بھی یہی اثر دیکھا گیا،کارٹلیج زیادہ مضبوط ہوا۔سوزش کم ہوئی،اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق یہ ٹشو ری جنریشن (tissue regeneration) کا ایک نیا طریقہ ہو سکتا ہےمستقبل میں اس سے آرتھرائٹس کے علاج میں بڑی پیش رفت ممکن ہےممکن ہے ایک دن جوڑوں کی تبدیلی (knee/hip replacement) کی ضرورت کم ہو جائے۔


ایک اور نئی تحقیق میں یہ بھی دیکھا گیا کہSemaglutide نامی دوا صرف وزن کم کرنے تک محدود نہیں۔
یہ جوڑوں کے اندر موجود خلیات کے میٹابولزم کو بہتر کرتی ہےاور کارٹلیج کو نقصان سے بچاتی ہے۔یہ اثر صرف وزن کم ہونے کی وجہ سے نہیں تھا بلکہ خلیاتی سطح (cell level) پر تبدیلی کی وجہ سے تھا۔
اوسٹیو آرتھرائٹس بہت عام اور تکلیف دہ بیماری ہے۔فی الحال اس کا مکمل علاج موجود نہیں،۔زیادہ تر علاج صرف درد کم کرنے تک محدود ہیں، ایک اور تحقیق کے مطابق ایک خاص سلو ریلیز دوا اگر جوڑ میں انجیکٹ کی جائے تو جسم کے اپنے خلیات چند ہفتوں میں مرمت شروع کر سکتے ہیں۔

Tags: #kneehelathpain
ShareSend

Related Posts

Nosebleeds in summer, normal or a silent sign of death
Latest

گرمی میں ناک سے خون ،عام بات یا موت کا خاموش اشارہ؟

30 April , 2026
Constant fatigue is a sign of a dangerous disease. Is your body silently dying
Latest

ہر وقت تھکن خطرناک بیماری کا اشارہ،کیا آپ کا جسم خاموشی سے ختم ہو رہا ہے ؟

9 April , 2026
Why does the common cold affect men and women differently
Latest

زکام مردوں اور عورتوں پر الگ اثر کیوں ڈالتا ہے؟

13 January , 2026
The surprising benefits of walking 40 minutes a day
Latest

روزانہ 40 منٹ پیدل چلنے کےحیران کن فوائد

3 January , 2026
پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں اہم معاہدہ طے
Latest

پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں اہم معاہدہ طے

17 September , 2025
Next Post
شکر گڑھ،چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق ،2زخمی

شکر گڑھ،چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق ،2زخمی

Read this too

9 law officers resign in Khyber Pakhtunkhwa, serious allegations against the leadership of Insaf Lawyers Forum

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 July , 2026
The Gordie Howe Bridge between Canada and the United States has opened to traffic.

کینیڈا اور امریکا کے درمیان گورڈی ہاؤ برج ٹریفک کے لیے کھل گیا

25 July , 2026
Lahore has moved fifty years ahead of Karachi Mustafa Kamal.

لاہور کراچی سے پچاس سال آگے چلا گیا،مصطفیٰ کمال

25 July , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi pays tribute to security forces over the killing of terrorists in Balochistan.

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

25 July , 2026
Minister of State Talal Chaudhry visits Islamabad Model Jail.

وزیر مملکت طلال چودھری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu