لاہور (پاک ترک نیوز )سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے 24 جولائی کو میرپور نے نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر ن لیگ کے حق میں فیصلہ سنادیا تھا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج شیر پر مہر لگا کر باضابط اعلان کردیا کہ آزاد جموں و کشمیر کی ترقی صرف ن لیگ سے جڑی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ان کا کہنا تھا کہ 21 جولائی کو مظفر آباد بھی اپنا یہ فیصلہ پہلے ہی سنا چکا ہے۔ 2 اگست کو شیر پر مہر لگا کر کشمیری اپنے اس فیصلے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔












