Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

20مربع کلو میٹر مصنوعی جزیرے پر میگا ایئر پورٹ ،چین کا انجینئرنگ کا شاہکار،دنیا حیران

2 months ago
A A
Mega airport on 20 square kilometer artificial island, China's engineering masterpiece, amazes the world
Share on FacebookWhatsApp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین سمندر کے وسط میں تقریباً 20 مربع کلومیٹر پر محیط ایک مصنوعی جزیرہ تعمیر کر رہا ہے، جہاں دنیا کا سب سے بڑا آف شور ایئرپورٹ بنایا جا رہ اہے ، 4.3 ارب ڈالر مالیت کا یہ عظیم منصوبہ 2035 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔
یہ ایئرپورٹ بحیرہ بوہائی میں جنژو بے کے مقام پر تعمیر کیا جا رہا ہے، جو صوبہ لیاؤننگ کے شہر ڈایلیان سے تقریباً ساڑھے چار کلومیٹر دور واقع ہے۔ منصوبے کی بنیاد سمندر کی تہہ میں چٹانوں تک پہنچنے والے 3 ہزار سے زائد مضبوط ستونوں پر رکھی جا رہی ہے۔ ہر ستون 80 میٹر سے زیادہ گہرائی تک نصب کیا جا رہا ہے، جو عام زمینی ایئرپورٹ کی بنیادوں سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔


منصوبے کے لیے اب تک 18 کروڑ 70 لاکھ مکعب میٹر سے زائد مٹی اور بھرائی کا کام کیا جا چکا ہے۔ تکمیل کے بعد یہ ایئرپورٹ سمندر میں تعمیر کیے گئے دنیا کے دو بڑے ہوائی اڈوں کانسائی ایئر پورٹ اور ہانگ کانگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بھی بڑا ہوگا۔
چین نے زمین کی کمی کے مسئلے کا منفرد حل نکالتے ہوئے سمندر سے نئی زمین حاصل کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ دنیا کے جدید ترین اور بڑے ہوائی اڈوں میں سے ایک تعمیر کیا جا سکے۔


ڈالیان ایئر پورٹ کی ضرورت اس وقت پیش آئی جب موجود دالیان ژوشوئی زی بین الاقوامی ہوائی اڈہ اپنی گنجائش کی آخری حد تک پہنچ گیا۔ تقریباً ایک صدی قبل جاپانی قبضے کے دور میں تعمیر ہونے والا یہ ایئرپورٹ کئی توسیعات کے باوجود اب مزید وسعت اختیار نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے اردگرد پہاڑ اور شہری آبادیاں موجود ہیں جبکہ یہ صرف ایک رن وے پر کام کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہر کی ترقی اور بڑھتی فضائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چین نے سمندر کے درمیان ایک نیا مصنوعی جزیرہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا۔

Tags: #chinaairport
ShareSend

Related Posts

Mass production of China's J-35 stealth fighter
Latest

چین کی جے-35 اسٹیلتھ فائٹر کی بڑے پیمانے پر پیداوار

17 July , 2026
Chinese company signs contract for world's largest solar-plus-storage project in Abu Dhabi.
Latest

چینی کمپنی کا ابوظبی میں دنیا کے سب سے بڑے سولر پلس اسٹوریج منصوبے کا معاہدہ

11 July , 2026
The world's largest airport in Saudi Arabia
Latest

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ

July 8, 2026
Former Chinese government official sentenced to death for accepting $325 million in bribes.
Latest

چین میں 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رشوت لینے والے سابق سرکاری افسر کو سزائے موت

July 8, 2026
Chinese company interested in investing billions of dollars in Pakistan
Latest

چینی کمپنی کی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

6 July , 2026
We will provide special facilities to China and other friendly nations in the Strait of Hormuz Iranian Ambassador.
Latest

چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر

5 July , 2026
Next Post
Captain Shaheen Afridi hopes Babar Azam's form will continue

کپتان شاہین آفریدی کو بابر اعظم کی فارم برقرار رہنے کی امید

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu