Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان-آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے امپائرز اور ریفریز کا اعلان

6 months ago
A A
پاکستان-آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے امپائرز اور ریفریز کا اعلان
Share on FacebookWhatsApp

لاہور:(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈنے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 29 جنوری سے 1 فروری تک کھیلی جانے والی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔
تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوں گے جبکہ ٹاس کا وقت 3:30 بجے مقرر کیا گیا ہے۔
آئی سی سی انٹرنیشنل پینل کے میچ ریفری علی نقوی تمام تین میچز میں میچ کنٹرول ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دوسرے میچ میں یہ ان کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 50 واں ریفری کا میچ ہوگا، جبکہ انہوں نے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ اسی اسٹیڈیم میں اپریل 2023 میں سنبھالا تھا۔
آئی سی سی ایلیٹ پینل کے رکن احسن رضا پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں آن فیلڈ امپائر ہوں گے، جبکہ آئی سی سی ایمرجنگ پینل کے آصف یعقوب اور آئی سی سی انٹرنیشنل پینل کے رشید ریاض پہلے اور دوسرے میچ میں ان کے ساتھ آن فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔
پہلے میچ میں چوتھے امپائر کی حیثیت سے شامل رشید ریاض تیسرے میچ میں ناصر حسین کے ساتھ آن فیلڈ ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جبکہ پی سی بی نیشنل ایلیٹ پینل کے رکن ذوالفقار جان تیسرے میچ میں چوتھے امپائر ہوں گے۔
دوسرے میچ میں ناصر حسین چوتھے امپائر کی حیثیت سے شامل ہوں گے جبکہ پہلے میچ میں تیسرے امپائر کے فرائض سر انجام دیں گے۔
آصف یعقوب اور پی سی بی نیشنل ایلیٹ پینل کے طارق رشید دوسرے اور تیسرے میچ میں تیسرے امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔

Tags: cricketpcbsports
ShareSend

Related Posts

دورہ سری لنکا،پاکستان کی ویمنز ٹیم کا اعلان،فاطمہ ثناء کپتان مقرر
Latest

دورہ سری لنکا،پاکستان کی ویمنز ٹیم کا اعلان،فاطمہ ثناء کپتان مقرر

18 July , 2026
بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم
Latest

بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم

6 July , 2026
دورہ ویسٹ انڈیز ،انگلینڈ کیلئے اسکواڈ فائنل ،شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
Pakistan

دورہ ویسٹ انڈیز ،انگلینڈ کیلئے اسکواڈ فائنل ،شان مسعود کی کپتانی خطرے میں

3 July , 2026
PCB announces construction of modern cricket stadium in Jeddah, agreement signed
Latest

پی سی بی کا جدہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان ،معاہدے پر دستخط

2 July , 2026
بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا
Latest

بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا

28 June , 2026
jeo Root , no competition, far and wide
Latest

جو ئے روٹ ، کوئی مقابل نہیں دور دورتک

23 June , 2026
Next Post
ترکیہ غزہ امن فورس میں شمولیت کے لیے تیار

ترکیہ غزہ امن فورس میں شمولیت کے لیے تیار

Read this too

Attack by 'Fitna-ul-Khawarij' foiled in South Waziristan; 4 terrorists killed.

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام ،4دہشت گرد ہلاک

26 July , 2026
Pakistan vs. West Indies First Test Host team at 194 for 3.

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ ،میزبان ٹیم کے 3وکٹوں پر 194رنز

26 July , 2026
Trump expresses desire to run for president for the fourth time.

ٹرمپ کی چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار

26 July , 2026
US President announces halt to attack on Iran.

امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

26 July , 2026
دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu