Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پنجاب میں نوکریوں پر تالا ،نوجوان پریشان

3 months ago
A A
Lockdown on jobs in Punjab, youth worried
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب میں گریڈ ایک سے سولہ تک کی تینتالس ہزار سے زائد خالی اسامیوں کو ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔
محکمہ خزانہ کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی 30 ہزار ، محکمہ زراعت اور اس کے ذیلی شعبوں کی 11 ہزار 399، محکمہ ہاؤسنگ کی 727، محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی 561، محکمہ سپیشل ایجوکیشن کی 266 اور محکمہ پبلک پراسیکیوشن کے مختلف ونگز کی 222 اسامیاں ختم کی گئی ہیں ۔


ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک کی 30 ہزار 391 خالی اسامیوں کو ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ۔
فیصلہ لاہور سمیت پنجاب بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز پر لاگو ہوگا، محکمہ زراعت میں گریڈ 1 سے 15 تک کی 11 ہزار 399 اسامیاں بھی ختم کی گئی ہیں، جن میں بیلدار، چوکیدار، خاکروب، مالی اور لیبر سمیت نچلے درجے کے عملے کے ساتھ ساتھ جونیئر کلرک، فیلڈ اسسٹنٹ، ڈرائیور اور دیگر تکنیکی و انتظامی اسامیاں شامل ہیں۔
محکمہ ہاؤسنگ میں 727 خالی مستقل اسامیوں کا خاتمہ کیا گیا، اطلاق صوبہ بھر کی مختلف ڈویلپمنٹ اتھارٹیز اور ذیلی اداروں پر ہوگا، مختلف اضلاع اور اداروں میں اسسٹنٹ، آڈیٹر، سب انجینئر، کلرک، سروئیر اور دیگر کیڈرز کی اسامیاں بھی ختم کی گئی ہیں، اسی طرح محکمہ پبلک پراسیکیوشن کے 5 ونگز میں 222، محکمہ زکوٰۃ و عشر میں 92 اور محکمہ لیبر میں 65 خالی اسامیوں کو ختم کیا گیا


حکومت نے یہ اقدام انتظامی اصلاحات اور سرکاری اخراجات میں کمی کے پیش نظر کیا ہے۔ ہزازروں خالی اسامیوں پر کئی سالسے نہ تو بھرتی کی گئی اور نہ ہی ان کے فعال ہونے کا کوئی امکان موجود تھا۔فیصلے کا مقصد غیر ضروری مالی بوجھ کو کم کرنا ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنظیموں نے حکومتی اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے کہا ہے اس سے بیروزگاری میں اضافہ ہو گا

Tags: #jobseducationnojobs
ShareSend

Related Posts

Karachi Board chairman resigns over irregularities in matriculation exams
Latest

کراچی ،میٹرک امتحانات میں بے نظمی ،چیئرمین بورڈ مستعفی

5 May , 2026
Degree verification with one click, a new digital era in Pakistan
Latest

ایک کلک پر ڈگری کی تصدیق ،پاکستان میں نیا ڈیجیٹل دور

21 April , 2026
Middle East situation 3.7 million jobs likely to be lost in Arab countries
Latest

مشرق وسطی صورتحال ،عرب ممالک میں 37 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا امکان

2 April , 2026
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم سندھ بھر میں شروع، 20 ہزار طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی فراہم
Latest

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم سندھ بھر میں شروع، 20 ہزار طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی فراہم

31 January , 2026
وزیراعظم کا عالمی یوم تعلیم پر خصوصی پیغام، تعلیم وتربیت سے وابستہ افراد کو خراج عقیدت
Latest

وزیراعظم کا عالمی یوم تعلیم پر خصوصی پیغام، تعلیم وتربیت سے وابستہ افراد کو خراج عقیدت

24 January , 2026
جرمنی پاکستانی طلبہ کی تعداد بڑھانے کیلئے تیار
Latest

جرمنی پاکستانی طلبہ کی تعداد بڑھانے کیلئے تیار

19 January , 2026
Next Post
Further decline in gold price

سونے کی قیمت میں مزید کمی

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu