Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

اسرائیلی فوج کی غزہ میں زمینی آپریشن کی تیاری، سرحدوں پر ٹینک تعینات

11 months ago
A A
اسرائیلی فوج کی غزہ میں زمینی آپریشن کی تیاری، سرحدوں پر ٹینک تعینات
Share on FacebookWhatsApp

غزہ(پاک ترک نیوز ) اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی آپریشن کی تیاری تیز کرتے ہوئے سرحدوں پر تازہ کمک پہنچا دی۔
سرحدی علاقوں میں اسرائیلی فوجی اور ٹینک تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ سکیورٹی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس میں غزہ پر نئے فوجی آپریشن کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے مسلسل جاری ہیں، تازہ کارروائیوں میں مزید 64 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں امداد کے منتظر 13 شہری بھی شامل تھے۔
اب تک غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 62 ہزار 819 تک جا پہنچی ہے جبکہ ایک لاکھ 58 ہزار 629 افراد زخمی ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں قحط اور خوراک کی شدید قلت بھی برقرار ہے جہاں بھوک کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، یوں خوراک نہ ملنے سے ہلاکتوں کی تعداد 303 تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: gazaisraeltanks
ShareSend

Related Posts

حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان
Most important

حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان

6 July , 2026
اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی پر اتفاق
Latest

اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی پر اتفاق

19 June , 2026
حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک دھماکے سے اڑا دیا ،بٹالین کمانڈر سمت 4فوجی ہلاک
Latest

حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک دھماکے سے اڑا دیا ،بٹالین کمانڈر سمت 4فوجی ہلاک

19 June , 2026
اسرائیل جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے پر بضد
Pakistan

اسرائیل جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے پر بضد

18 June , 2026
ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان
Most important

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 June , 2026
Resistance against Israel will continue, says Hezbollah leader Naim Qassem
World

اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی ، سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم

4 June , 2026
Next Post
یو اے ای کا سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

یو اے ای کا سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu