کراچی ( پاک ترک نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔
سونا تین اعشاریہ 59 فیصد اضافے کے بعد چار ہزار 828 ڈالر فی اونس ہو گیا ،چاندی کی قیمت میں بھی سات اعشاریہ 63 فیصد اضافہ ۔۔ ستتر ڈالر فی اونس پر فروخت ہونے لگا












