Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب اور عراق کے پرچم زمین پر نہیں رکھے جائیں گے

4 weeks ago
A A
FIFA World Cup Saudi Arabia and Iraq flags will not be placed on the ground
Share on FacebookWhatsApp

ریاض ( پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے دوران سعودی عرب اور عراق کے قومی پرچموں کو میچ سے قبل ہونے والی تقریبات میں زمین پر نہیں رکھا جائے گا، کیونکہ ان پر مقدس اسلامی عبارتیں درج ہیں جن کا احترام ضروری سمجھا جاتا ہے۔

ورلڈ کپ کے میچوں میں روایتی طور پر دونوں ٹیموں کے بڑے قومی پرچم میدان کے مختلف حصوں میں پھیلائے جاتے ہیں اور قومی ترانوں کے دوران انہیں زمین پر رکھا جاتا ہے۔ تاہم سعودی عرب اور عراق کے میچوں میں اس روایت میں خصوصی تبدیلی کی گئی ہے۔

فیفا کے مطابق دونوں ممالک کے پرچم زمین پر بچھانے کے بجائے رضاکاروں اور عملے کے ارکان کی جانب سے فضا میں تھامے رکھے جائیں گے تاکہ مذہبی تقدس کا احترام برقرار رکھا جا سکے۔

فیفا کے ترجمان نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی اور پری میچ تقریبات کو مزید شائقین دوست بنانے کے لیے نئی پیشکش متعارف کرائی گئی ہے، تاہم اس عمل کے دوران شریک ٹیموں کی مناسب درخواستوں اور حساس معاملات کو بھی مدنظر رکھا گیا۔

سعودی عرب کے قومی پرچم پر کلمہ طیبہ، یعنی اسلامی عقیدے کا بنیادی اعلان "لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ” درج ہے، جبکہ عراق کے پرچم پر عربی زبان میں "اللہ اکبر” تحریر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ریٹائرمنٹ سے ریکارڈ تک۔ میسی کا ناقابل یقین سفر

مسلمانوں کے نزدیک ان مقدس الفاظ کا احترام انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اسی لیے ایسے پرچموں کو زمین پر رکھنا یا ایسی جگہ پر بچھانا جہاں لوگ چلتے پھرتے ہوں، غیر مناسب تصور کیا جاتا ہے۔

فیفا کے اس فیصلے کو مسلم ممالک اور شائقین کی مذہبی حساسیت کے احترام کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

Tags: #fifaflagsaudiarabiaworldcup
ShareSend

Related Posts

Spain The new ruler of the football world.
Latest

اسپین فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران

20 July , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
Latest

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 July , 2026
فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
Latest

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

19 July , 2026
The tiny baby once held in Messi's arms is now his opponent in the World Cup final!
Latest

میسی کی گود کا ننھا بچہ، آج ورلڈ کپ فائنل میں مدِمقابل!

17 July , 2026
In the FIFA World Cup final on Sunday night, Argentina and Spain will face off.
The 3 most important

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی رات، ارجنٹینا اور سپین آمنے سامنے ہونگے

17 July , 2026
Pakistan has requested a $6.7 billion concessional oil financing facility from Saudi Arabia.
Latest

پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت مانگ لی

16 July , 2026
Next Post
Khyber Pakhtunkhwa's Midian Hydropower Project Excluded from World Bank Plan

خیبرپختونخوا کا مڈین ہائیڈرو پاور منصوبہ ورلڈ بینک کے منصوبے سے خارج

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu