Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

فیسکواور گیپکو کی نجکاری کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 7اگست تک توسیع

3 weeks ago
A A
فیسکواور گیپکو کی نجکاری کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 7اگست تک توسیع
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )اسلام آباد (پاک ترک نیوز )فیسکو اور گیپکو کی نجکاری کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی

فیسکو کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی نئی آخری تاریخ 7 اگست 2026 مقرر کی گئی ہے۔

گیپکو کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی نئی آخری تاریخ 21 اگست 2026 مقرر کی گئی

آئیسکو کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں، 7 ستمبر 2026 برقرار ہے

نجکاری کمیشن کے مطابق فیسکو، گیپکو اور آئیسکو حکومت کے پہلے مرحلے کے ڈسکوز نجکاری پروگرام کا حصہ ہیں،ڈسکوز میں 51 سے 100 فیصد شیئرز اور مینجمنٹ کنٹرول سرمایہ کاروں کو دینے کی پیشکش پلان کا حصہ ہے

یہ بھی پڑھیں: خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے ،وزیراعظم

کمیشن کےمطابق نجکاری کے ذریعے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنانا اور لائن لاسز میں کمی لانا ہے،ڈیڈ لائن میں توسیع ممکنہ سرمایہ کاروں کی درخواست پر کی گئی۔

کمیشن کےمطابق سرمایہ کاروں کو اندرونی جائزہ مکمل کرنے اور جامع اظہارِ دلچسپی تیار کرنے کے لیے اضافی وقت دیا گیا۔

نجکاری کمیشن نے شفاف، مسابقتی اور سرمایہ کار دوست عمل جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو نجکاری کے عمل میں بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔

Tags: fescogepcoprivatization
ShareSend

Related Posts

3 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل شروع کردیا،اویس لغاری
Pakistan

The privatization process of three electricity distribution companies has begun, says Awais Leghari.

July 10, 2026
Perfect people. Privatization of PIA with excellent service
Latest

باکمال لوگ۔ لاجواب سروس سےپی آئی اے کی نجکاری

1 July , 2026
Privatization of loss-making state-owned enterprises is our priority, says PM
Latest

خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے ،وزیراعظم

9 June , 2026
The privatization of the Agricultural Bank of Iran will affect the availability of loans to farmers.
Latest

زرعی بینک کی نجکاری،آئی ایم ایف کا کسانوں کو قرضوں کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ

9 May , 2026
PIA bought by Arif Habib Group for Rs 135 billion
Most important

پی آئی اے عارف حبیب گروپ نے 135 ارب روپے میں خرید لی

23 December , 2025
Lucky Cement Consortium bids Rs 101.5 billion to buy PIA
Most important

لکی سیمنٹ کنسورشیم نے پی آئی اے کی خریداری کےلیے 101ارب 50 کروڑ کی بولی دیدی

23 December , 2025
Next Post
ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی کی قطری وزیراعظم سے ملاقات

ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی کی قطری وزیراعظم سے ملاقات

Read this too

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026
تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

23 July , 2026
ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ایئر بیس کا استعمال ،پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو وارننگ

ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ایئر بیس کا استعمال ،پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو وارننگ

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu