راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) اڈیالہ جیل جاتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
امتیاز وڑائچ پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی،ایم پی اے فرخ جاوید مون اور امتیاز شیخ کو بھی پکڑ لیا گیا ، تمام افراد کو کلرکہار ریسٹ ایریا سے حراست میں لیا گیا۔












