Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ایک وفاقی وزیر نے آگ بجھانے کی بجائے اسے مزید بھڑکایا،بلاول بھٹو

4 weeks ago
A A
A federal minister instead of extinguishing the fire further inflames it, says Bilawal Bhutto
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ایک وفاقی وزیر نے آگ بجھانے کی بجائے اسے مزید بھڑکایا،چند وزیر وزیراعظم کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں ،کچھ وزیر ایسے مشورے دیتے ہیں کہ کام میں مشکلات ہوتی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ایسے وزیر کیوں ہیں جو کہیں کہ راولا کوٹ کے شہری کشمیری نہیں۔ ،،وہ وزیر آج تک معافی مانگنے کو تیار نہیں۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا وزیراعظم اپنی کابینہ کے ارکان کو کنٹرول کریں ،احتجاج کرنے والوں کے لیے سیاسی راستہ اپنایا جائے۔

بلاول بھٹو نے کہا معاملے کے حل کے لیے ہمیں مولانا فضل الرحمان کو اسپیس دینی چاہیئے۔پاکستان کو معاشی اور سیاسی فائدہ دلانے کے لیے متحد ہونا ہو گا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کر دیا ،کہتے ہیں کوئی بھی ترمیم لانے سے پہلے بلدیاتی انتخابات کرائیں ۔

یہ بھی پڑھیں: غیرہنرمندکووہ مقام نہیں ملتا جو ہنرمند افرادکوملتاہے،وزیراعلیٰ پنجاب

بلاول بھٹو نے کہا بلدیاتی نظام صرف بہانہ ہے ،۔ کراچی کے نمائندوں کو بلدیاتی نظام کا لالی پاپ دیا جاتا ہے ۔ آپ کب تک اس لالی پاپ پر چلیں گے ، ایم کیو ایم کے مطالبات نہیں مانے جاتے تو حکومت سے نکل جائے۔

بلاول بھٹو نے کہا کراچی میں جوبلدیاتی نظام ہے ،وہ ذرا لاہور میں لائیں ،،گلگت بلتستان میں نوے دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرائیں گے۔

Tags: #bilawalbhuttozardarikashmirppp
ShareSend

Related Posts

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا
Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 2

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 July , 2026
بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے
Pakistan

بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے

16 July , 2026
We will not tolerate anything said against the army Bilawal Bhutto Zardari.
Latest

فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کرینگے ،بلاول بھٹو زرداری

15 July , 2026
PML-N delegation reaches Azad Kashmir, election campaign intensifies
Latest

مسلم لیگ ن کا وفد آزاد کشمیر پہنچ گیا،انتخابی مہم میں تیزی

14 July , 2026
Azad Kashmir elections PPP forms coordination committee from central Punjab
Latest

آزاد کشمیر الیکشن ،پیپلز پارٹی کی وسطی پنجاب سے کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل

11 July , 2026
Next Post
Controversial Telecom Bill Committee report ready

متنازع ٹیلی کام بل ،کمیٹی کی رپورٹ تیار

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu