Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

برکس عالمی بھلائی کی ایک طاقت ہے،اضافی ٹیرف کی دھمکی نامناسب ہے

1 year ago
A A
برکس عالمی بھلائی کی ایک طاقت ہے،اضافی ٹیرف کی دھمکی نامناسب ہے
Share on FacebookWhatsApp

بیجنگ (پاک ترک نیوز)
چین نے برکس کے ساتھ "اتفاق” کرنے والے ممالک پر "اضافی” امریکی محصولات کی دھمکیوں پرتشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہےکہ تجارتی جنگوں میں "کوئی فاتح نہیںہوتا”۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماو ننگ نے پیر کے روز براہ راست نشر ہونے والی نیوز کانفرنس میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ برکس بین الاقوامی برادری میں بھلائی کے لیے ایک طاقت ہے اور کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہیں بناتا ہے۔
برازیل میں برکس بلاک کے رہنماؤں کے جاری سربراہی اجلاس کے درمیان، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو دیر گئے اپنے ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر لکھا تھاکہ کوئی بھی ملک جو خود کو برکس اقتصادی بلاک کی "امریکہ مخالف پالیسیوں کے ساتھ” موافق بنائے گا۔ اسے 10 فیصد اضافی ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا۔اوراس پالیسی میں کوئی رعایت نہیں ہوگی۔
تاہمچینی ترجمان نے کہا ہےکہ چین نےہمیشہ ٹیرف جنگ اور تجارتی جنگ کی مخالفت کی ہے۔ ہم ٹیرف کے دوسروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال کی مخالفت کرتے ہیں۔برکس ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان تعاون کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ شمولیت اور جیت کے تعاون کی حمایت کرتا ہے۔
یاد رہے کہ برکس کی تشکیل 2009 میں برازیل، روس، بھارت اور چین نے کی تھی، جس میں جنوبی افریقہ نے 2010 میں شمولیت اختیار کی تھی۔ سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، ایتھوپیا، انڈونیشیا اور ایران بعد میں اس میں شامل ہوئے، 10 اسٹریٹجک پارٹنر ممالک کے ساتھ ساتھ اس گروپ کو 11 ممبران تک بڑھا دیا۔

Tags: #pakturknews#un
ShareSend

Related Posts

Five countries elected as non-permanent members of the Security Council
Latest

پانچ ممالک سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب

4 June , 2026
UN Secretary-General expresses concern over closure of Strait of Hormuz
Latest

آبنائے ہرمز کی بندش پر سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

21 April , 2026
UN Secretary-General optimistic about peace talks
Latest

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ امن مذاکرات سے پرامید

11 April , 2026
US Permanent Representative to the United Nations speaks at the National Security Council
Latest

امریکہ کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کا نیشنل سکیورٹی کونسل میں اظہار خیال

8 April , 2026
مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب
Latest

مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب

15 July , 2025
امریکی محکمہ دفاع نے شام میں ترکیہ مخالف دہشتگرد تنظیموں کے لئے 130ملین ڈالر مختص کر دئیے
Latest

امریکی محکمہ دفاع نے شام میں ترکیہ مخالف دہشتگرد تنظیموں کے لئے 130ملین ڈالر مختص کر دئیے

7 July , 2025
Next Post
امریکی محکمہ دفاع نے شام میں ترکیہ مخالف دہشتگرد تنظیموں کے لئے 130ملین ڈالر مختص کر دئیے

امریکی محکمہ دفاع نے شام میں ترکیہ مخالف دہشتگرد تنظیموں کے لئے 130ملین ڈالر مختص کر دئیے

Read this too

Partial solar eclipse and Perseid meteor shower August 12, 2026, set to be a memorable night.

جزوی سورج گرہن اور پرسئیڈ شہابی بارش،12اگست 2026 یادگار رات بن جائے گی

23 July , 2026
Pakistan advises Iran, US to resolve dispute through talks and diplomacy

پاکستان کا ایران،امریکہ کو مذاکرات اور سفارت کاری سے تنازع کے حل کا مشورہ

23 July , 2026
Rapidly growing population is the biggest challenge for the country Prime Minister.

تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

23 July , 2026
India's plan for small nuclear reactors accelerates

بھارت کا چھوٹے جوہری ری ایکٹروں کا منصوبہ تیز

23 July , 2026
Iran is begging us for a deal Marco Rubio.

ایران معاہدے کے لیے ہم سے بھیک مانگ رہا ہے،مارکو روبیو

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu