Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home The 3 most important

پاکستان کا امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہارتشویش

1 week ago
A A
Pakistan expresses concern over tensions between US and Iran
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے اور فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کہتے ہیں پاکستان علاقائی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان قیام امن کے لیے اپنے موقف کا اعادہ کرتا ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا پاکستان کے نزدیک امن اور اسحکام کے سوا کوئی متبادل نہیں ، پاکستان تمام فریقین کو جنگ سے گریز کی ترغیب دیتا رہے گا،امید ہے فریقین تنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنے عزم پر قائم رہیں گے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہناہے پاکستان مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر یقین رکھتا ہے۔۔ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد جاری رہنا چاہیئے،تنازع کو میز پر ہی حل کرنا چاہیئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کے ساتھ معاملہ طے کرنا چاہتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا تنازع کسی کے مفاد میں نہیں ۔ پاکستان چاہتا ہے کشیدگی ختم ہو اور تکنیکی مذاکرات شروع ہوں ۔،ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی پاکستانی کوششوں کو سراہا ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا آبنائے ہرمز میں غیر معمولی صورتحال سے گلوبل ساؤتھ ممالک متاثر ہو رہے ہیں ، امید ہے آبنائے ہرمز میں صورتحال جلد نارمل ہو جائےگی۔پاکستان آبنائے ہرمز سے تجارت ،پٹرولیم مصنوعات کی با آسانی فراہمی پر یقین رکھتا ہے

Tags: #pakistaniranUSAپاکستان کا امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہارتشویش
ShareSend

Related Posts

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
Latest

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.
Latest

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 July , 2026
Pakistan advises Iran, US to resolve dispute through talks and diplomacy
Latest

پاکستان کا ایران،امریکہ کو مذاکرات اور سفارت کاری سے تنازع کے حل کا مشورہ

23 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
The 3 most important

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
Pakistan

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 July , 2026
Next Post
The US will not send ground troops to Iran JD Vance.

امریکہ ایران میں زمینی فوج نہیں بھیجے گا،جے ڈی وینس

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu