واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےآبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے روزانہ 2 ارب ڈالر درکار ہیں۔
چینی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کو کراراجواب دیتے ہوئے کہاجنگ سے قبل آبنائے ہرمز کھلی تھی،حالیہ کشیدگی اور مسئلے کی اصل جڑ ایران کے خلاف امریکی غیر قانونی اقدامات ہیں۔
چینی وزیر خارجہ نے کہا امریکا نے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے جان بوجھ کر ایک نیا عالمی بحران کھڑا کر دیا ہے۔












