Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے،ایرانی فوج

1 week ago
A A
امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے،ایرانی فوج
Share on FacebookWhatsApp

تہران (پاک ترک نیوز )ایران کی فوج کا کہنا ہے امریکا نے آبنائے ہرمُز میں مداخلت کر کے توانائی کی ترسیل کی سیکیورٹی کو سنگین نقصان پہنچایا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے خطے میں موجود کچھ ممالک کے تعاون نے تنازع کے پھیلاؤ کے خطرات میں اضافہ کیا ہے۔

ایران کی افواج نے امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کی کوشش کرنے پر خبردار کیا ہے اور واشنگٹن کا ساتھ دینے والوں کے خلاف حملوں کی دھمکی دی ہے۔
ابراہیم ذوالفقاری نے ایران آبنائے ہُرمُز کے انتظامی معاملات میں امریکا کو مداخلت کی اجازت نہ دیتے ہیں اور نہ دیں گے۔

ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کسی بھی ملک کا امریکا کے ساتھ کسی قسم کا تعاون ایران کی سالمیت کے خلاف جنگ کے مترادف سمجھا جائے گا اور جنگ خطے میں موجود تمام ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔

Tags: irani armytrumpwarn
ShareSend

Related Posts

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی
Most important

ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

21 July , 2026
ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ
Most important

ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ

19 July , 2026
ٹرمپ کا پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم ،روسی میڈیا
The 3 most important

ٹرمپ کا پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم ،روسی میڈیا

19 July , 2026
ایرانی فوج امریکی سینٹ کام کیخلاف آپریشن شروع کرنے والی ہے ،پاسداران انقلاب
اہم ترین 2

ایرانی فوج امریکی سینٹ کام کیخلاف آپریشن شروع کرنے والی ہے ،پاسداران انقلاب

17 July , 2026
ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت پرتنقید ،ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض
اہم ترین 2

ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت پرتنقید ،ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض

17 July , 2026
Next Post
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بنگلا دیش ،سری لنکا ،ترکیہ سے کم ہے ،علی پرویز ملک

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بنگلا دیش ،سری لنکا ،ترکیہ سے کم ہے ،علی پرویز ملک

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu