لاہور (پاک ترک نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف چین سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم چین کا چار روز روزہ سرکاری دورہ مکمل لاہور پہنچے
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ،وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ وزیر آئی ٹی شازہ فاطمہ خواجہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ لاہور پہنچیں
وزیراعظم نے چین میں چینی صدرا ور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کیں ،دونوں ملکوں کے درمیان معاہدوں پر دستخط کیے گئے












