Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ،چند ارکان کا ایوان میں احتجاج

1 month ago
A A
پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ،چند ارکان کا ایوان میں احتجاج
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا ، چیئرمین پیپلز پارٹی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے ،،صرف چند ارکان ایوان میں پہنچے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور دیگر اراکین نے ایوان میں احتجاج کیا ۔پیپلز پارٹی کے احتجاجی ارکان نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔پلے کارڈ پر مختلف نعرے درج ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے گلگت بلتستان میں ہمارا مینڈیٹ چوری کرنے کی کوشش ہو رہی ہے،ایسا نہیں ہو سکتا ایک طرف مینڈیٹ چوری ہو اور میں تالیاں بجاتا رہوں۔

Tags: bilawalnatioanal assemblyppp
ShareSend

Related Posts

بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے
Pakistan

بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے

16 July , 2026
Azad Kashmir elections PPP forms coordination committee from central Punjab
Latest

آزاد کشمیر الیکشن ،پیپلز پارٹی کی وسطی پنجاب سے کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل

11 July , 2026
سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
Latest

سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

6 July , 2026
پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں بڑا دھچکا
Pakistan

پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں بڑا دھچکا

2 July , 2026
سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی
Pakistan

سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی

1 July , 2026
Aseefa Bhutto Zardari congratulates the new Prime Minister of South Korea
Latest

آصفہ بھٹو زرداری کی جنوبی کوریا کی نئی وزیراعظم کو مبارکباد

1 July , 2026
Next Post
وزیراعظم کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu