واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکا اور ایران میں چند روز بعد مذاکرات کا ایک اور راؤنڈ متوقع ہے ، امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور ایران میں سفارتکاری کے دروازے ابھی بند نہیں ہوئے،علاقائی ممالک دوبارہ مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں،جنگ بندی میں زید توسیع کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔












