بدھ , 5 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تاریخ میں پہلی بار ترکیہ اور آسٹریلیا اگلے برس مشترکہ طور پر کوپ31کے میزبانی کیلئے تیار

8 مہینے پہلے
A A
for-the-first-time-in-history-turkey-and-australia-are-set-to-jointly-host-cop31-next-year
Share on Facebookwhatsapp

از:سہیل شہریار
اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہی اجلاسوں کے انعقاد کی 30سالہ تاریخ میں پہلی بار آئندہ سال منعقد ہونے والے کوپ۔31کی میزبانی ترکیہ اور آسٹریلیامشترکہ طور پر کریں گے ۔
کوپ۔31 اگلے سال کے آخر میں بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ترکیہ کےتاریخی شہر انطالیہ میں منعقد ہوگا۔ جہاں ترکیہ سے ایک نمائندہ باضابطہ طور پر "صدر” منتخب کیا جائے گا۔ جبکہ آسٹریلیا مذاکرات کی قیادت کے لیے نائب صدر کا تقرر کرے گا۔


عالمی سطح پر سربراہی اجلاسوں کے انعقاد کے لئےمیزبانی کی اس تقسیم کے انتظام کو "پولیس” کہا جاتا ہے۔ یہ سفارتی تناؤ سے بچنے کے لیے وضع کردہ ایک غیر معمولی طریقہ کار ہے۔اور اس کے تحت ہونے ولال معاہدہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کے لیے نئے اتحادوں کو نمایاں کرتا ہے۔
یہ معاہدہ تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد طے پایا۔ کیونکہ دونوں ممالک نے میزبانی کے لیے اپنی بولی واپس لینے سے انکار کر دیا تھا۔ ترکیہ اس سے قبل کوپ۔ 26 کی میزبانی کے لیے اپنی بولی سے دستبردار ہو چکا ہے جو بعد ازاں 2021 میں گلاسگو میں منعقد ہوا۔ اس بار ترکیہ نے ایشیا اور یورپ کے درمیان ایک پل کے طور پر ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی کرنے کے لیے میزبان کے طور پر خدمات انجام دینے کا عزم کیا تھا۔اس کے برعکس آسٹریلیا کا مقصد اس ایونٹ میں اپنے کردار کے ذریعے خطرے سے دوچار بحرالکاہل کی ریاستوں کے خدشات کو اجاگر کرنا تھا۔


میزبان کے طور پر ترکیہ کا کردار نہ صرف آسٹریلیا کے ساتھ منفرد انتظامات کی وجہ سے بلکہ اقوام متحدہ کے موسمیاتی کنونشن میں اس کی منفرد حیثیت کی وجہ سے بھی جداگانہ ہے۔ ترکیہ نے 2016 میں پیرس معاہدے پر دستخط کیے تھے لیکن اس کی توثیق میں پانچ سال تک تاخیر ہوئی۔کیونکہ آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ (او ای سی ڈی) کے بانی رکن کے طور پر ترکیہ کو بھی اس 2016کے معاہدے میں ایک صنعتی ملک کے طور پر شمار کیا گیا تھا جن پر یہ ذمہ داری عائد کی گئی تھی کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پزیر اور کم ترقی یافتہ ملکوں کو مالی امداد فراہم کریں گے۔ مگر ترکیہ نے اس سے اختلاف کیا تھا۔نتیجتاً پانچ سال جاری رہنے والے مزاکرات کے بعد2021 میں، ترکیہ نے آخر کار او ای سی ڈی ممالک کی فہرست میں واحد ترقی پذیر ملک کے طور پر ایک منفرد پہچان حاصل کر لی اور اسے بالآخر اس معاہدے کی توثیق کرنے کی اجازت دی گئی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar leaves for Jordan on a one-day visit.
تازہ ترین

اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر اردن روانہ

5 اگست , 2026
Second Test Pakistan bowled out for 387 in the first innings; 43-run lead over West Indies.
اہم ترین 3

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان پہلی اننگز میں 387پر آئوٹ ،ویسٹ انڈیز کیخلاف 43 رنز کی برتری

4 اگست , 2026
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia on Thursday for a one-day official visit.
تازہ ترین

وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

4 اگست , 2026
Trump administration prepares to impose strict restrictions on US imports of Chinese data center technology.
تازہ ترین

ٹرمپ انتظامیہ کی چینی ڈیٹا سینٹر ٹیکنالوجی کی امریکی درآمد پر سخت پابندی لگانے کی تیاریاں شروع

4 اگست , 2026
Positive progress has been made towards reopening the Strait of Hormuz, says US Secretary of State.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کیلئے مثبت پیش رفت ہوئی ہے ،امریکی وزیر خارجہ

4 اگست , 2026
Gold price drops, silver price rises.
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کی قیمت میں اضافہ

4 اگست , 2026
اگلی خبر
Increase in exports is essential for economic development, says Prime Minister

معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Ishaq Dar leaves for Jordan on a one-day visit.

اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر اردن روانہ

5 اگست , 2026
Second Test Pakistan bowled out for 387 in the first innings; 43-run lead over West Indies.

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان پہلی اننگز میں 387پر آئوٹ ،ویسٹ انڈیز کیخلاف 43 رنز کی برتری

4 اگست , 2026
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia on Thursday for a one-day official visit.

وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

4 اگست , 2026
Trump administration prepares to impose strict restrictions on US imports of Chinese data center technology.

ٹرمپ انتظامیہ کی چینی ڈیٹا سینٹر ٹیکنالوجی کی امریکی درآمد پر سخت پابندی لگانے کی تیاریاں شروع

4 اگست , 2026
Positive progress has been made towards reopening the Strait of Hormuz, says US Secretary of State.

آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کیلئے مثبت پیش رفت ہوئی ہے ،امریکی وزیر خارجہ

4 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔