پیر , 3 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیراعظم

8 مہینے پہلے
A A
Increase in exports is essential for economic development, says Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ملکی برآمدات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کو مالی سال 2025-2026 کی اب تک کی برآمدات و درآمدات پر بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، وزیر اعظم کے مشیر ہارون اختر اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت برآمدات میں اضافے کی خاطر کاروباری افراد اور برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کے لئے کوشاں ہے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے فروغ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا تاکہ برآمدات کے شعبے میں وسعت کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی بڑھیں۔
وزیراعظم نے وفاقی وزراء برائے تجارت، صنعت و پیداوار اور قومی غذائی تحفظ کو مختلف صنعتی و تجارتی شہروں میں برآمدکنندگان کے پاس خود جانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کولڈ چین اور صنعت و تجارت سے منسلک دیگر شعبوں کے فروغ کے لئے صوبوں سے روابط مزید بہتر بنائے جائیں۔

موضوعات : economyprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Azad Kashmir elections Prime Minister congratulates Nawaz Sharif and candidates on PML-N's victory
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم کی مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر نواز شریف اور امیدواروں کو مبارکباد

3 اگست , 2026
MNA Malik Muhammad Iqbal Channar passes away; Prime Minister expresses grief.
تازہ ترین

ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کر گئے، وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

1 اگست , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
Azerbaijani Ambassador's farewell meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

31 جولائی , 2026
President and Prime Minister commend security forces on the killing of terrorists.
تازہ ترین

صدر مملکت اور وزیراعظم کی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی

29 جولائی , 2026
Equipping the youth with modern technology and artificial intelligence is the need of the hour Prime Minister.
تازہ ترین

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،مصنوعی ذہانت سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت ہے ،وزیراعظم

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا

یہ بھی پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم کو قومی ترانے جیسا قانونی تحفظ دینے کا بل منظور

بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم کو قومی ترانے جیسا قانونی تحفظ دینے کا بل منظور

3 اگست , 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک  رابطہ

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ

3 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ

3 اگست , 2026
اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر

اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر

3 اگست , 2026
بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا

3 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔