منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بگ بیش لیگ کی تاریخ میں نئے ریکارڈز رقم ہوگئے

4 مہینے پہلے
A A
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں نئے ریکارڈز رقم ہوگئے
Share on Facebookwhatsapp

برسبین(پاک ترک نیوز ) آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ اور پرتھ سکارچرز کے میچ کے دوران کئی نئے ریکارڈز رقم ہوگئے۔
برسبین ہیٹ نے پرتھ سکارچرز کو 8 وکٹ سے مات دے کر کئی ریکارڈ بنا دیئے، برسبین ہیٹ نے ٹاس جیت کر پرتھ سکارچرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ان کا یہ فیصلہ غلط لگنے لگا اور شکست یقینی نظر آنے لگی۔
پرتھ سکارچرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، فن ایلن نے 79 اور کُوپر کونولی نے 77رنز کی اننگز کھیلیں، جواب میں برسبین ہیٹ نے 258 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور کی پانچویں گیند پر صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
یہ بگ بیش لیگ کی تاریخ میں حاصل کیا جانے والا سب سے بڑا ہدف ہے جبکہ مجموعی طور پر ٹی 20 میں تیسرا بڑا ہدف ہے، جیک ولڈر متھ 110 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ میٹ رنشا نے 102رنز بنائے۔
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب ایک اننگز میں 2 سنچریاں بن گئیں، دونوں کھلاڑیوں نے بگ بیش لیگ کی تاریخ کی سب سے بڑی 212 رنز کی شراکت بھی قائم کی، اس کے علاوہ ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بھی قائم ہوگیا۔
اس میچ میں مجموعی طور پر 515 رنز بنے اور بگ بیش کی تاریخ کے ایک میچ میں سب سے زیادہ 36 چھکوں کا ریکارڈ بھی قائم ہوا۔

موضوعات : barsbineheatmatchrecord
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations for the federal budget 2027 worth around Rs 1.9 trillion are underway at a rapid pace.
تازہ ترین

190کھرب روپے کے لگ بھگ وفاقی بجٹ2027کی تیاری تیزی سے جاری

16 اپریل , 2026
PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں
اہم ترین 3

انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں

9 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
Two PSL matches will be played today.
تازہ ترین

پی ایس ایل کے مقابلے ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

9 اپریل , 2026
Fakhar Zaman suspended for 2 matches for ball tampering
تازہ ترین

بال ٹمپرنگ ،فخر زمان 2میچوں کیلئے معطل

31 مارچ , 2026
اگلی خبر
for-the-first-time-in-history-turkey-and-australia-are-set-to-jointly-host-cop31-next-year

تاریخ میں پہلی بار ترکیہ اور آسٹریلیا اگلے برس مشترکہ طور پر کوپ31کے میزبانی کیلئے تیار

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔