جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

راولپنڈی ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل روک دیا گیا،

16 منٹس پہلے
A A
Rawalpindi Test Play on the fourth day halted due to poor light.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز خراب روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا، پاکستان نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنا لیے ہیں۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پہلی اننگز میں 446 رنز بنائے اور 12 رنز کی برتری حاصل کی تھی۔

پاکستان نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو قومی ٹیم کو ابتدا میں ہی ایک وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا، تاہم کھیل روکے جانے تک پاکستان نے ایک وکٹ پر 57 رنز بنا لیے تھے۔

پاکستان کو مجموعی طور پر سری لنکا کے خلاف 45 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

اس سے قبل سری لنکا نے چوتھے روز اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو دھننجیا ڈی سلوا اور کوشل مینڈس کریز پر موجود تھے۔ مہمان ٹیم کی جانب سے دھننجیا ڈی

سلوا نے 167 جبکہ کوشل مینڈس نے 119 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کی سوڈانی صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات

پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے ثاقب خان نے 7 وکٹیں حاصل کیں، محمد عباس نے 2 اور رضا اللہ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی تھی۔ پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے 93، طیب عارف نے 57، عرفات منہاس نے 52، محمد طحٰہ نے 51 اور بابر اعظم نے 50 رنز بنائے تھے۔

موضوعات : badlightmatchstopedrawalpinditest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rawalpindi Test Sri Lanka team all out for 446 runs, holds a 12-run lead over Pakistan.
تازہ ترین

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم 446رنز پر آؤٹ ،پاکستان پر 12رنز کی برتری

12 نومبر , 2026
اگلی خبر
Noreen Niazi and Uzma Khan have been released from Kot Lakhpat Jail.

نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

Under-19 Asia Cup Pakistan reaches the final after defeating Bangladesh.

انڈر19ایشیا کپ،پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

12 نومبر , 2026
Noreen Niazi and Uzma Khan have been released from Kot Lakhpat Jail.

نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

12 نومبر , 2026
Rawalpindi Test Play on the fourth day halted due to poor light.

راولپنڈی ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل روک دیا گیا،

12 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif Concrete actions, not promises, are needed to tackle climate change.

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے وعدے نہیں، ٹھوس اقدامات چاہییں: وزیراعظم شہباز شریف

12 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets with Sudanese President General Abdel Fattah al-Burhan

وزیراعظم شہباز شریف کی سوڈانی صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔