جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی

1 گھنٹہ پہلے
A A
ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا ذاتی طور پر احترام کرتا تھا، تاہم ریاست کے خلاف بیانات دینے کے بعد ان کے لیے دل میں پہلے جیسی عزت نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست سے پیسے لینے کے بعد اس کے خلاف باتیں کرنے کا سلسلہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے اور یہ تاثر دیا گیا کہ وہ ایران کسی دفاعی معاہدے کے لیے گئے تھے، حالانکہ ان کا دورہ موجودہ بحران کے تناظر میں تھا، دفاعی معاہدے کے لیے نہیں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیراعظم نے انہیں خصوصی ذمہ داری سونپی تھی، اسی لیے وہ ایران گئے۔ وزیر دفاع کو اس معاملے کا علم نہ ہونے کی وجہ بھی یہی تھی کہ دورے کے دوران دفاع سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بیرون ملک جانے کا کوئی شوق نہیں۔

محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب حکومت میں حصہ ملتا ہے تو سب کچھ ٹھیک ہوتا ہے، لیکن جب حکومت میں کردار نہیں ملتا تو مخالفت شروع کر دی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تنقید کرنے والوں کو جواب سننے کا حوصلہ بھی رکھنا چاہیے۔

وزیر داخلہ کے خطاب کے دوران اپوزیشن ارکان نے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے محسن نقوی کے الفاظ پر اعتراض بھی کیا۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ وہ مولانا فضل الرحمان کا دل سے احترام کرتے تھے، لیکن ریاست کے بارے میں ان کے حالیہ بیان کے بعد احترام باقی نہیں رہا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بعض عناصر اسلام کو اپنے کاروباری اور سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بعض لوگ ریاست سے فائدہ حاصل کرنے تک اس کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں، لیکن مفادات پورے نہ ہونے پر مخالفت شروع کر دیتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کا دورہ کسی دفاعی معاہدے کے لیے نہیں کیا گیا تھا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت
پاکستان

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

29 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز

29 اکتوبر , 2026
اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات
تازہ ترین

اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات

29 اکتوبر , 2026
Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.
تازہ ترین

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026
پارلیمان طاقتور ہوگی تو ہم سب طاقتور ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

پارلیمان طاقتور ہوگی تو ہم سب طاقتور ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری

29 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز:انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
کھیل

سہ ملکی سیریز:انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

29 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

یہ بھی پڑھیں

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

29 اکتوبر , 2026
ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی

ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی

29 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز

سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز

29 اکتوبر , 2026
اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات

اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات

29 اکتوبر , 2026
Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In