پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بیرونِ ملک بھیک مانگنے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا طلب

2 گھنٹے پہلے
A A
Data of Pakistanis begging abroad sought
Share on Facebookwhatsapp

کراچی( )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے بیرونِ ملک بھیک مانگنے میں ملوث ملزمان اور ان سے منسلک نیٹ ورکس کا تفصیلی ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن ونگ، ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، جس میں بیرونِ ملک بھیک مانگنے میں ملوث افراد اور بھکاری نیٹ ورکس کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے کے مطابق طلب کردہ ریکارڈ میں ملزمان کے ذاتی کوائف، پاسپورٹ نمبرز، ڈی پورٹ کرنے والے ممالک کے نام اور واچ لسٹ پر موجودگی کی حیثیت شامل ہے۔اس کے علاوہ ملزمان کے متعلقہ اضلاع، سفر اور ڈی پورٹ کیے جانے کی تاریخوں، متعلقہ انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکلز کے نام، درج مقدمات اور زیرِ تفتیش انکوائریوں کی تعداد کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مونچھوں والے نومولود کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

مراسلے میں ایف آئی اے سے مطلوبہ ریکارڈ کی سافٹ کاپی جلد از جلد ارسال کرنے کا کہا گیا ہے۔حکام کے مطابق طلب کردہ معلومات کا مقصد بیرونِ ملک بھیک مانگنے والے پاکستانیوں اور ان سے منسلک نیٹ ورکس کا مرکزی ڈیٹا مرتب کرنا ہے، تاکہ اس ریکارڈ کی مدد سے عادی طور پر بھیک مانگنے کے لیے سفر کرنے والے افراد اور منظم نیٹ ورکس کی نشاندہی کرتے ہوئے اس سرگرمی کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جا سکیں۔

موضوعات : #overseasedatapakistani
ShareSend

متعلقہ خبریں

سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم ترین 2

سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

8 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید
اہم ترین

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب
تازہ ترین

صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب

2 اکتوبر , 2026
Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed
تازہ ترین

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026
21,951 Pakistanis deported from Gulf countries
تازہ ترین

خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

22 اگست , 2026
Anmol alias Pinky's mobile phone data found
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کے موبائل فون کا ڈیٹا مل گیا

16 جون , 2026
اگلی خبر
Khawaja Saad Rafique expresses concern over political conflict, emphasizes supremacy of constitution and national unity

خواجہ سعد رفیق کا سیاسی کشمکش پر اظہارِ تشویش، آئین کی بالادستی اور قومی اتحاد پر زور

یہ بھی پڑھیں

The mysterious valley of Pakistan where fairies are still asked about the future

پاکستان کی پراسرار وادی جہاں آج بھی پریوں سے پوچھا جاتا ہے مستقبل

26 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar telephones Bahraini Foreign Minister, discusses regional situation

اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

26 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

26 اکتوبر , 2026
UK considers rejoining the European Union

برطانیہ کا یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت پر غور

26 اکتوبر , 2026
Islamabad High Court angered over non-implementation of court order, summons Interior Secretary and DG FIA

اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر برہم، سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے طلب

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔