ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کو ایک اور فوجی آپریشن کی دھمکی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Trump threatens Iran with another military operation
Share on Facebookwhatsapp

فلوریڈا(پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک اور فوجی آپریشن کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم کر سکتا ہے، تاہم ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔فلوریڈا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو معاشی مشکلات، مہنگائی اور مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جنگ ختم کی جائے یا ایران کو مزید کمزور ہونے دیا جائے۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے معاملے کے بعد کیوبا سے بھی نمٹا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو بھیجا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہاں سے تیل کی ترسیل جاری ہے اور امریکا اپنی مرضی کے مطابق تیل نکال رہا ہے۔ ان کے بقول، آبنائے ہرمز سے اس وقت جنگ سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ تیل برآمد ہو رہا ہے۔امریکی صدر نے اپنے خطاب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوانے کا دعویٰ بھی دہرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے دوران 11 طیارے گرائے گئے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے آٹھ جنگیں رکوانے کے اپنے دعوے کا حوالہ دیتے ہوئے ایک بار پھر شکوہ کیا کہ اس کے باوجود انہیں نوبیل امن انعام نہیں دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

ٹرمپ کے ان بیانات میں ایران کے خلاف ممکنہ مزید فوجی کارروائی، مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی ترسیل اور پاکستان و بھارت کے درمیان کشیدگی کا معاملہ نمایاں رہا۔

موضوعات : donaldtrumpiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
Netanyahu announces plans to attack Iran again without consulting Trump
تازہ ترین

نیتن یاہو کا ٹرمپ سے پوچھے بغیر ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
US President Donald Trump once again hints at a military attack on Iran.
اہم ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر ایران پر فوجی حملے کا اشارہ

23 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
The US will have to meet Iran's conditions to open the Strait of Hormuz, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی ، عباس عراقچی

22 اکتوبر , 2026
Iran announces it will not send its enriched uranium out of the country
اہم ترین 2

ایران سے افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی باہر نہیں جائے گا، محسن رضائی کا دوٹوک اعلان

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar meets British Foreign Secretary in Istanbul, agrees to further strengthen bilateral cooperation

اسحاق ڈار کی استنبول میں برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

Traffic accident in Haripur speeding vehicle collides with a truck, 5 people killed.

ہری پور میں ٹریفک حادثہ، تیز رفتار گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

24 اکتوبر , 2026
Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
PTI's first contact with the federation after the imposition of Governor's Rule, possibility of paving the way for the negotiation process

گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ، مذاکراتی عمل کی راہ ہموار ہونے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Pakistan strongly condemns the terrorist attack in the Al-Karak region of Jordan.

پاکستان کی اردن کے علاقے الکرک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

24 اکتوبر , 2026
Tri-nation cricket series Pakistan and England to face each other tomorrow at Gaddafi Stadium

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔