منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر وجاہت وحید لاہور میں سپردِ خاک

2 گھنٹے پہلے
A A
Major Wajahat Waheed, martyred in Balochistan, laid to rest in Lahore.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) بلوچستان کے علاقے پسنی میں دفاعِ وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر وجاہت وحید شہید کو ان کے آبائی شہر لاہور میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ شہید کی نمازِ جنازہ بحریہ ٹاؤن لاہور میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔قومی پرچم میں لپٹے میجر جاہت وحید شہید کے جسدِ خاکی کو پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ نمازِ جنازہ میں گورنر پنجاب، کور کمانڈر لاہور، سینئر صوبائی وزراء، سول و عسکری حکام اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

میجر وجاہت وحید شہید نے 18 اکتوبر کو گوادر کے علاقے پسنی میں دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد کے دھماکے میں جامِ شہادت نوش کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، چینی کی برآمد سمیت 24 نکاتی ایجنڈے پر غور

شہید کے پسماندگان میں والدہ، بیوہ اور ایک معصوم بیٹی شامل ہیں۔ میجر وجاہت وحید شہید کی قربانی پر ان کے اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب غمزدہ ہیں۔

موضوعات : lahoremajorwajahat
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces' operations in Balochistan 4 terrorists killed, Major Wajahat Waheed martyred.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

19 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز
پاکستان

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
The Chief Minister’s chair is no bed of roses; running a government is no easy task, says Maryam Nawaz.
پاکستان

وزیراعلیٰ کی کرسی پھولوں کی سیج نہیں، حکومت چلانا آسان کام نہیں، مریم نواز

17 اکتوبر , 2026
Cold weather knocks on the door, rain in many cities of Punjab including Lahore
تازہ ترین

سردی کی دستک، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

15 اکتوبر , 2026
The hearing on the petition to ban the sale of camera-equipped glasses will take place today.
تازہ ترین

کیمرے والی عینکوں کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

15 اکتوبر , 2026
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.
پاکستان

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Bad news for the people suffering from bills, electricity is likely to become more expensive in 2027

بلوں سے ستائی عوام کے لیے بری خبر، 2027میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

30-day ban on Cristiano Ronaldo for leaving training camp

کرسٹیانورونالڈو پر تربیتی کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ پابندی

20 اکتوبر , 2026
Governor's rule and emergency are contrary to constitutional and democratic principles, says Barrister Gohar.

گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی و جمہوری اصولوں کے خلاف ہیں، بیرسٹر گوہر

20 اکتوبر , 2026
Field Marshal Asim Munir will visit Iran today.

فیلڈ مارشل عاصم منیرآج ایران کا دورہ کریں گے

20 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar meets with Tajikistan's President Emomali Rahmon

اسحاق ڈار کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات

20 اکتوبر , 2026
A revolution in the world of rail, China's 400 kmh train is ready

ریل کی دنیا میں انقلاب ،چین کی 400کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی ٹرین تیار

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔