منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے علاقائی ممالک سے بنیادی اختلافات نہیں، مسائل مذاکرات سے حل کرنے کو تیار ہیں، مسعود پزشکیان

1 گھنٹہ پہلے
A A
Iran has no fundamental differences with regional countries and is prepared to resolve issues through dialogue, says Masoud Pezeshkian.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی بنیادی اختلافات نہیں ہیں اور تہران موجودہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے تیار ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ خطے کے ممالک کے ساتھ اختلافات کو بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور افغانستان کی کشیدگی ختم کرانے کے لیے روس کی تعاون کی پیشکش

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میکرون نے فرانس میں مظاہروں کی ایک وجہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قرار دیا تھا۔عباس عراقچی نے الزام عائد کیا کہ فرانسیسی صدر نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکی صدر کی حمایت کی اور امریکی اقدامات کا خیرمقدم کرکے موجودہ صورت حال کی بنیاد رکھی۔

موضوعات : #masoodpizshkianiranmiddleeast
ShareSend

متعلقہ خبریں

Revolutionary Guards claim a 1.5-fold increase in Iran's military capability; warn of introducing new weapons in the event of war.
تازہ ترین

پاسداران انقلاب کا ایران کی عسکری صلاحیت میں ڈیڑھ گنا اضافے کا دعویٰ، جنگ میں نئے ہتھیار سامنے لانے کا انتباہ

20 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards claim to have shot down a US MQ-9 drone
تازہ ترین

پاسداران انقلاب کا امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

20 اکتوبر , 2026
Russia and China did not provide significant help regarding the Iran issue, says Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے معاملے پر روس اور چین نے خاطر خواہ مدد نہیں کی، ڈونلڈ ٹرمپ

20 اکتوبر , 2026
Iran has once again offered a 7-day plan to open the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش کردی

18 اکتوبر , 2026
The United States has demanded a verifiable guarantee from Iran that it will not resume its nuclear program.
اہم ترین 3

امریکہ نے ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ نہ شروع کرنے کی قابل تصدیق ضمانت مانگ لی

18 اکتوبر , 2026
Iran offers to play a diplomatic role in resolving differences between Saudi Arabia and Yemen.
تازہ ترین

ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Mohsin Naqvi meets his Qatari counterpart; agreement reached to enhance internal security and security partnership.

محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، داخلی سلامتی اور سکیورٹی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

A revolution in the world of rail, China's 400 kmh train is ready

ریل کی دنیا میں انقلاب ،چین کی 400کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی ٹرین تیار

20 اکتوبر , 2026
US Chargé d'Affaires meets Federal Minister for Commerce Jam Kamal

وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

20 اکتوبر , 2026
Hearing on petitions against Governor's rule and emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر سماعت

20 اکتوبر , 2026
The Foreign Minister of the Maldives has arrived in Islamabad; President Mohamed Muizzu will visit Pakistan today.

مالدیپ کی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئیں، صدر محمد معیزو آج پاکستان کا دورہ کریں گے

20 اکتوبر , 2026
Notice to government and police on Sohail Afridi's recovery request, response sought within 2 days

سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست پر حکومت اور پولیس کو نوٹس، 2 روز میں جواب طلب

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔