جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سرکاری حج اسکیم: واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کے لیےآج کا  دن باقی

3 دن پہلے
A A
Government Hajj Scheme Today is the last day to submit the second installment of dues
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سرکاری حج اسکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کے لیے صرف آج کا دن باقی رہ گیا، وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ 20 اکتوبر تک اپنے واجبات کی ادائیگی لازمی مکمل کر لیں۔

ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج واجبات کی ادائیگی کے لیے قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے حج پورٹل یا پاک حج موبائل ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

حج پورٹل پر ادائیگی بینک کارڈ، ون لنک یا دستی بینک چالان کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ حج درخواست منسوخ ہونے سے بچانے کے لیے مقررہ تاریخ تک واجبات کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔

وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کے لیے طبی معائنے اور صحت سے متعلق دستاویزات کی تکمیل بھی لازمی قرار دی ہے۔ عازمین حج پورٹل پر دستیاب طبی اہلیت کا سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کرکے مستند ڈاکٹر سے اس کی تصدیق کروائیں اور تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ حج پورٹل پر اپ لوڈ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سروں کی ملکہ زبیدہ خانم کو دنیا سے رخصت ہوئے 13 برس بیت گئے

ترجمان کے مطابق عازمینِ حج نئی معلومات، ضروری ہدایات اور حج سے متعلق تازہ ترین تفصیلات حاصل کرنے کے لیے پاک حج موبائل ایپ کا لازمی استعمال کریں۔

وزارتِ مذہبی امور نے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ آخری تاریخ کا انتظار کرنے کے بجائے واجبات کی ادائیگی اور طبی دستاویزات کی تکمیل بروقت یقینی بنائیں تاکہ حج درخواست کی منسوخی یا دیگر مشکلات سے بچا جا سکے۔

موضوعات : Government Hajj Schemelast day to submitsecond installment of dues
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Meeting chaired by Ishaq Dar; directive issued to remove obstacles to the export of surplus essential commodities.

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، اضافی اشیائے ضروریہ کی برآمد میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

Crucial meeting for PSL 12 today; key decisions expected.

پی ایس ایل 12کا اہم اجلاس آج ،اہم فیصلے متوقع

22 اکتوبر , 2026
Lahore declared the world's most polluted city for the fourth consecutive day

لاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

22 اکتوبر , 2026
Federal Minister Ahsan Iqbal and Liaquat Baloch in contact regarding the abolition of the petroleum levy.

پٹرول لیوی خاتمے کا معاملہ وفاقی وزیر احسن اقبال اور لیاقت بلوچ کا رابطہ

22 اکتوبر , 2026
US Army combat robots ready

امریکی فوج کے جنگی روبوٹس تیار

22 اکتوبر , 2026
Supreme Court quashes Federal Service Tribunal's decision on seniority of railway officers

ریلوے افسران کی سنیارٹی سے متعلق فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں کالعدم قرار

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔