منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سانحہ دیر کالونی اسکول کی تحقیقات جاری، نامزد ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی

23 گھنٹے پہلے
A A
Investigation into the Dir Colony school incident continues; number of named suspects reaches four.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) پشاور میں دیر کالونی اسکول سانحے کی تحقیقات تاحال جاری ہیں، واقعے کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی تعداد چار ہوگئی ہے، جبکہ مزید تین ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔تفتیشی ٹیم کے ذرائع کے مطابق اسکول کے مالک کے علاوہ مقدمے میں نامزد کیے گئے تین دیگر افراد اسکول مالک کے مبینہ شراکت دار ہیں۔ نامزد ملزمان گھروں سے فرار ہیں، جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام نامزد ملزمان کو گرفتار کرکے شاملِ تفتیش کیا جائے گا، جس کے بعد تحقیقات کو مزید آگے بڑھایا جائے گا اور واقعے سے متعلق مزید حقائق سامنے آنے کی توقع ہے۔تفتیشی ٹیم کے ذرائع کے مطابق واقعے کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل نہیں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے پشاور کا دورہ کریں گے

واضح رہے کہ دیر کالونی اسکول سانحے میں ایک استاد سمیت 34 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔ واقعے کے اسباب، ذمہ داران کے تعین اور غفلت کے ممکنہ پہلوؤں کی تحقیقات جاری ہیں۔

موضوعات : clapspeshwarschool
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit Peshawar today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے

20 اکتوبر , 2026
پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
پاکستان

پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

17 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.
تازہ ترین

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026
Peshawar school incident Governor of Khyber Pakhtunkhwa has called an important meeting.
تازہ ترین

پشاور اسکول حادثہ، گورنر خیبرپختونخوا نے اہم اجلاس طلب کر لیا

16 اکتوبر , 2026
Peshawar private school roof collapse case 30 children and female teacher killed
تازہ ترین

پشاور میں نجی سکول چھت گرنے کا معاملہ ،30بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج

16 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
37th death anniversary of Saleem Nasir, who won a place in the hearts of fans through his timeless acting

لازوال اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے سلیم ناصر کی 37ویں برسی

یہ بھی پڑھیں

30-day ban on Cristiano Ronaldo for leaving training camp

کرسٹیانورونالڈو پر تربیتی کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ پابندی

20 اکتوبر , 2026
Governor's rule and emergency are contrary to constitutional and democratic principles, says Barrister Gohar.

گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی و جمہوری اصولوں کے خلاف ہیں، بیرسٹر گوہر

20 اکتوبر , 2026
Field Marshal Asim Munir will visit Iran today.

فیلڈ مارشل عاصم منیرآج ایران کا دورہ کریں گے

20 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar meets with Tajikistan's President Emomali Rahmon

اسحاق ڈار کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات

20 اکتوبر , 2026
A revolution in the world of rail, China's 400 kmh train is ready

ریل کی دنیا میں انقلاب ،چین کی 400کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی ٹرین تیار

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔