ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں کسی کی جان محفوظ نہیں، 13 سالہ پی ٹی آئی حکومت نے کیا کیا؟ شازیہ مری

1 دن پہلے
A A
No one's life is safe in Khyber Pakhtunkhwa, what did the 13-year PTI government do Shazia Marri
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے حالات سب کے سامنے ہیں، صوبے میں کسی کی جان محفوظ نہیں، حالات اس حد تک بگڑ چکے ہیں کہ پشاور شہر بھی محفوظ نہیں رہا۔پارلیمنٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کئی خاندان تباہ ہو چکے ہیں اور اب دہشت گردی کی آگ شہروں تک پہنچ گئی ہے۔ دہشت گردی ایک حقیقت ہے، جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر بنانے کے لیے فچ سے مشاورت

شازیہ مری نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تیرہ سال سے ایسی حکومت رہی جو دہشت گردی میں کمی نہ لا سکی۔ میں سوال کرتی ہوں کہ تیرہ سال کے دوران تحریک انصاف کی حکومت نے کیا کیا؟پیپلز پارٹی کی ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آٹھ سو ارب روپے کی خصوصی مالی معاونت کوئی معمولی رقم نہیں تھی۔ یہ فنڈز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فراہم کیے گئے تھے، لیکن آج بھی صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

موضوعات : khyberpkpppshaziamurree
ShareSend

متعلقہ خبریں

Maulana Fazl-ur-Rehman should support national efforts against terrorism, says Tariq Fazal Chaudhry.
تازہ ترین

مولانا فضل الرحمٰن دہشت گردی کے خلاف قومی کوششوں کا ساتھ دیں، طارق فضل چوہدری

17 اکتوبر , 2026
180-day action plan prepared for Governor’s Rule in Khyber Pakhtunkhwa; 206 measures proposed across 27 departments.
پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے لیے 180 روزہ ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے 206 اقدامات تجویز

17 اکتوبر , 2026
Peshawar school incident Governor of Khyber Pakhtunkhwa has called an important meeting.
تازہ ترین

پشاور اسکول حادثہ، گورنر خیبرپختونخوا نے اہم اجلاس طلب کر لیا

16 اکتوبر , 2026
Petitions against Governor's rule and emergency in Khyber Pakhtunkhwa scheduled for hearing
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

16 اکتوبر , 2026
Joint session of Parliament, emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa ratified
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق

15 اکتوبر , 2026
A joint session of Parliament will be held today to ratify Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

15 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Governor announces increase in compensation for martyrs of the Khyber Pakhtunkhwa Police

گونر کا خیبرپختونخوا پولیس کے شہداء کے معاوضوں میں اضافے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

17 اکتوبر , 2026
Maulana Fazl-ur-Rehman should support national efforts against terrorism, says Tariq Fazal Chaudhry.

مولانا فضل الرحمٰن دہشت گردی کے خلاف قومی کوششوں کا ساتھ دیں، طارق فضل چوہدری

17 اکتوبر , 2026
The emergency in Khyber Pakhtunkhwa could be lifted if the situation improves, says Khawaja Asif.

حالات بہتر ہوئے تو خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی ختم بھی کی جا سکتی ہے، خواجہ آصف

17 اکتوبر , 2026
Deadlock over meeting between Prime Minister and Opposition Leader

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کے حوالے سے ڈیڈ لاک

17 اکتوبر , 2026
2 Pakistani passengers bound for Thailand offloaded at Karachi airport

تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔