جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر بنانے کے لیے فچ سے مشاورت

2 گھنٹے پہلے
A A
Consultation with Fitch to improve Pakistan's credit rating
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور گورنر اسٹیٹ بینک کی فچ ریٹنگز کے نمائندوں سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی، مالیاتی استحکام اور خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عالمی سرمایہ منڈیوں تک پاکستان کی بحال شدہ رسائی، مسلسل بنیادی مالیاتی سرپلس اور مالیاتی نظم و ضبط کو اجاگر کیا گیا۔ملاقات کے دوران مہنگائی کے رجحانات، زری پالیسی، شرح مبادلہ کے استحکام اور جاری کھاتے کے محدود خسارے سے متعلق صورت حال پر بھی گفتگو ہوئی۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے، مستقبل کی ادائیگیوں کی ذمہ داریوں میں کمی اور بیرونی مالیاتی تحفظات مضبوط ہونے کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان کی بیرونی معاشی دباؤ اور غیر متوقع حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت میں بہتری کو بھی نمایاں کیا گیا۔ملاقات میں قرضوں کی ادائیگی کی صلاحیت بہتر بنانے، قرضوں پر سودی اخراجات کم کرنے، قرضوں کی واپسی کی مدت بڑھانے اور دوطرفہ قرضوں میں توسیع سے متعلق یقین دہانیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ کے پروگرام کی تکمیل، بنیادی معاشی اصلاحات پر عمل درآمد اور برآمدات پر مبنی ترقی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے روابط پر بھی گفتگو ہوئی۔

ی بھی پڑھیں: بھارت 2027 میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا، عالمی مالیاتی فنڈ کی پیش گوئی

اعلامیے کے مطابق محمد اورنگزیب نے فچ ریٹنگز کے نمائندوں سے پاکستان کو ڈبل بی کریڈٹ ریٹنگ کے درجے تک پہنچانے کے لیے درکار شرائط اور اقدامات کے بارے میں رائے طلب کی۔

موضوعات : economyfitch
ShareSend

متعلقہ خبریں

India will overtake Japan to become the world's fourth-largest economy by 2027, the International Monetary Fund predicts.
تازہ ترین

بھارت 2027 میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا، عالمی مالیاتی فنڈ کی پیش گوئی

16 اکتوبر , 2026
IMF demands 174 legal amendments in Pakistan; government decides to table the amendments in Parliament.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان میں قوانین میں 174ترامیم کا مطالبہ ،حکومت کا ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

25 ستمبر , 2026
Increase in foreign direct investment in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

22 ستمبر , 2026
احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ
اہم ترین 3

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ

20 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns
تازہ ترین

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Rs 24 billion allocated for the export sector
تازہ ترین

برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
No one's life is safe in Khyber Pakhtunkhwa, what did the 13-year PTI government do Shazia Marri

خیبرپختونخوا میں کسی کی جان محفوظ نہیں، 13 سالہ پی ٹی آئی حکومت نے کیا کیا؟ شازیہ مری

یہ بھی پڑھیں

Indonesia’s unique experiment to tackle smoke dry ice will be dropped from the sky.

انڈونیشیا کا دھوئیں سے نمٹنے کے لیے انوکھا تجربہ، آسمان سے خشک برف برسائی جائے گی

16 اکتوبر , 2026
Terrorist network exposed in Balochistan; multiple arrests made, including two female suicide bombers.

بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، دو خواتین خودکش بمباروں سمیت متعدد گرفتاریاں

16 اکتوبر , 2026
Pakistan stands shoulder to shoulder with Saudi Arabia to safeguard its sovereignty and security, says the Prime Minister.

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی کے تحفظ کے لیے شانہ بشانہ کھڑا ہے،وزیراعظم

16 اکتوبر , 2026
Adrian Hamilton-Manns nominated as new head of PIA

پی آئی اے کے نئے سربراہ کے لیے ایڈریان ہیملٹن مینز نامزد

16 اکتوبر , 2026
Governor announces increase in compensation for martyrs of the Khyber Pakhtunkhwa Police

گونر کا خیبرپختونخوا پولیس کے شہداء کے معاوضوں میں اضافے کا اعلان

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔