جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور میں نجی سکول چھت گرنے کا معاملہ ،30بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج

2 گھنٹے پہلے
A A
Peshawar private school roof collapse case 30 children and female teacher killed
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاورکے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول میں چھت گرنے سے بچوں و خاتون ٹیچر کی ہلاکتوں اور 52 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ آغہ میر جانی شاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔

متن کے مطابق سکول کی عمارت میں ناقص میٹریل استعمال کیا گیا تھا اور عمارت بوسیدہ ہونے کے باعث اس کی حالت غیر موزوں تھی۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ اسکول کی دیواروں اور چھتوں کی خستہ حالی سے متعلق پہلے بھی شکایات کی گئی تھیں، تاہم بچوں کی جانب سے شکایات کے باوجود اسکول مالکان نے مبینہ طور پر کوئی شنوائی نہیں کی۔

مقدمے کے متن میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے دوران اسکول کی دوسری منزل پر قائم نرسری کلاس اور گراؤنڈ فلور کے کمروں کی چھتیں گر گئیں۔ اس واقعے میں 30 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی گئی، جبکہ 52 افراد زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو شدید خطرات، اگلے ماہ 5 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع

ایف آئی آر اسکول کی اراضی 16 مرلے پر مشتمل ہے، جو وحید اور جاوید کی ملکیت ہے۔ یہ اراضی 2024 میں لیز پر حاصل کی گئی تھی، جس کے بعد وہاں عمارت تعمیر کی گئی۔ عمارت کی تعمیر اور اس میں استعمال ہونے والے میٹریل سے متعلق تفصیلات بھی مقدمے کا حصہ بنائی گئی ہیں۔

سکول حادثے کا مقدمہ عمارت تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار، مالکان اور شیئر ہولڈرز کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں قتل بالسبب کی دفعہ 322 سمیت تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 148 اور 149 شامل کی گئی ہیں۔ پولیس نے واقعے کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔

موضوعات : clapskidsschoolstudents
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026
32 children and a female teacher die in school roof collapse in Peshawar, owner arrested, committee formed to investigate
اہم ترین

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 32 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، مالک گرفتار، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

15 اکتوبر , 2026
Peshawar school accident Political leaders including Prime Minister express grief
تازہ ترین

پشاور اسکول حادثہ، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

15 اکتوبر , 2026
27 children, female teacher killed in private school roof collapse in Peshawar
اہم ترین

پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سےخاتون ٹیچراور27بچےجاں بحق

15 اکتوبر , 2026
Peshawar Roof of a private school collapses in Dir Colony; 18 people killed, over 20 injured.
تازہ ترین

پشاور: دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گر گئی، 18 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

15 اکتوبر , 2026
Winners of global photography competition announced; photos of hidden snow leopard cubs stand out.
تازہ ترین

عالمی فوٹوگرافی مقابلہ کے فاتحین کا اعلان، برفانی چیتے کے چھپے ہوئے بچوں کی تصاویرنمایاں

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
China breaks all gold import records, seeks to reduce dependence on dollar

چین نے سونے کی درآمد کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوشش

یہ بھی پڑھیں

We do not seek war, but we will respond forcefully to any aggression—Iran’s unequivocal stance.

ہم جنگ پسند نہیں، لیکن کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف

16 اکتوبر , 2026
This is the first long march that consumed its own government, says Maryam Nawaz.

یہ پہلا لانگ مارچ ہے جو اپنی حکومت کو کھا گیا، مریم نواز

16 اکتوبر , 2026
Consequences of a war with Iran US faces a major depletion of its defensive missile stockpiles

ایران جنگ کے اثرات :امریکہ کو دفاعی میزائل ذخائر میں بڑی کمی کا سامنا

16 اکتوبر , 2026
Proposal to send citizens to Europe in exchange for hosting Afghan refugees rejected; Kyrgyzstan gives a firm response.

افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کے بدلے شہری یورپ بھیجنے کی تجویز مسترد، کرغزستان کا دوٹوک جواب

16 اکتوبر , 2026
World Food Day Maryam Nawaz pays tribute to farmers; announces the establishment of ten more 'Agri Malls' in Punjab.

عالمی یوم خوراک، مریم نواز کا کسانوں کو خراج تحسین، پنجاب میں مزید دس ایگری مال قائم کرنے کا اعلان

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔