ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جان وِک کے انداز میں کرسمس پر ایکشن اور مزاح کا طوفان، نئی فلم ’’دی ہالیڈے ہٹ مین‘‘ اگلے ماہ ریلیز ہوگی

1 دن پہلے
A A
A whirlwind of action and humor in the style of John Wick this Christmas the new film The Holiday Hitman will be released next month.
Share on Facebookwhatsapp

ہالی وڈ(پاک ترک نیوز)مشہور ایکشن فلمی سلسلے ’’جان وِک‘‘ کے انداز میں ایک نئی ایکشن اور مزاح سے بھرپور فلم ’’دی ہالیڈے ہٹ مین‘‘ شائقین کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ فلم میں کرسمس کی خوشیوں، خاندانی مسائل اور خطرناک قاتلوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ہینک کارٹر نامی ایک ماہر قاتل کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے اور اپنی ازدواجی زندگی بچانے کے لیے آخری کوشش کرتا ہے۔ وہ اپنے خاندان کو کرسمس کی بہترین چھٹیاں گزارنے کے لیے ایک پُرتعیش جھیل کنارے واقع حویلی میں لے جاتا ہے۔

ہینک اپنے خطرناک پیشے کو خاندان سے چھپانے کی کوشش کرتا ہے، لیکن ماضی کے دشمن اس کی جان لینے کے لیے حویلی پر حملہ کردیتے ہیں۔ اس کے سر کی قیمت مقرر ہونے کے بعد کرسمس کے مختلف روپ دھارے قاتل بھی اس کے تعاقب میں پہنچ جاتے ہیں۔

ہینک کو اپنے خاندان کو خطرے سے بچانے کے لیے ہر ممکن حربہ آزمانا پڑتا ہے۔ فلم میں کرسمس کی سجاوٹ، تحائف اور دیگر اشیا کو بھی لڑائی کے دوران استعمال کرتے دکھایا گیا ہے، جس سے سنجیدہ ایکشن کے ساتھ مزاحیہ مناظر بھی جنم لیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: استنبول میں شدید بارشوں کا 80سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا ،3افراد ہلاک

تقریباً 98 منٹ دورانیے کی اس فلم میں نک ساگر، رکی نورووڈ، الیکسا ایڈوسن اور دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم ’’دی ہالیڈے ہٹ مین‘‘ تین نومبر 2026 کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور آن ڈیمانڈ سروسز پر ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات : action movieJohn Wickthe holliday hitman
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
50,000 pregnant women in Gaza face severe risks; over 5,000 births expected next month.

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو شدید خطرات، اگلے ماہ 5 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع

یہ بھی پڑھیں

US Congresswoman Ilhan Omar under investigation, possible deportation

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کے خلاف تحقیقات ،ملک بدری کا امکان

17 اکتوبر , 2026
180-day action plan prepared for Governor’s Rule in Khyber Pakhtunkhwa; 206 measures proposed across 27 departments.

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے لیے 180 روزہ ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے 206 اقدامات تجویز

17 اکتوبر , 2026
Disappointed by Fazlur Rehman's statement, government will function even without him, says KP Governor

فضل الرحمان کے بیان سے مایوسی ہوئی، ان کے بغیر بھی حکومت چلے گی،گورنر کے پی

17 اکتوبر , 2026
Successful test deployment of a large tethered balloon in China capable of lifting a 2-ton payload

چین میں 2 ٹن وزن اٹھانے والے بڑے ٹیتھرڈ بیلون کا کامیاب آزمائشی استعمال

17 اکتوبر , 2026
Microsoft announces up to 20% increase in Windows 11 speed

مائیکرو سافٹ کا  ونڈوز 11 کی رفتار میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔