جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور اسکول حادثہ، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

1 دن پہلے
A A
Peshawar school accident Political leaders including Prime Minister express grief
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے بچوں کی ہلاکت پر وزیراعظم شہباز شریف سمیت سیاسی رہنماؤں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا کہ صوبائی حکومت اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ اور غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے زخمی بچوں کو بہترین اور بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سےخاتون ٹیچراور27بچےجاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی اسکول حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ معصوم بچوں کی قیمتی جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے بھی زخمی بچوں کو بہترین اور بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

موضوعات : clapspeshawarschool
ShareSend

متعلقہ خبریں

School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.
تازہ ترین

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026
Peshawar school incident Governor of Khyber Pakhtunkhwa has called an important meeting.
تازہ ترین

پشاور اسکول حادثہ، گورنر خیبرپختونخوا نے اہم اجلاس طلب کر لیا

16 اکتوبر , 2026
Peshawar private school roof collapse case 30 children and female teacher killed
تازہ ترین

پشاور میں نجی سکول چھت گرنے کا معاملہ ،30بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج

16 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا
پاکستان

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026
32 children and a female teacher die in school roof collapse in Peshawar, owner arrested, committee formed to investigate
اہم ترین

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 32 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، مالک گرفتار، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

15 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Three-day holiday likely in November, waves of students and government employees

نومبر میں مسلسل تین روزہ تعطیلات ، طلبہ اور سرکاری ملازمین کی موجیں

یہ بھی پڑھیں

Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Deputy Prime Minister Ishaq Dar reviews preparations for Shanghai Cooperation Organization meeting

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ

16 اکتوبر , 2026
Targeting civilians and infrastructure in Saudi Arabia is unacceptable, says Foreign Office spokesperson.

سعودی عرب میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے،ترجمان دفتر خارجہ

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔