منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تائیوان کا بڑاجنگی منصوبہ ،ماہانہ 4ہزار ڈرونز بنانے کی تیاری

1 دن پہلے
A A
Taiwan's major war plan: preparations to manufacture 4,000 drones per month.
Share on Facebookwhatsapp

تائی پے ( پاک ترک نیوز)چین سے ممکنہ جنگ کا خطرہ۔۔۔ تائیوان نے بھی تیاری تیز کردی۔۔۔

اب میدان جنگ میں صرف میزائل اور جنگی طیارے نہیں۔۔۔ بلکہ ہزاروں ڈرونز فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔۔۔

امریکی جنگ آزمودہ ڈرونز تائیوان پہنچ گئے۔۔۔ مقامی سطح پر تیاری ہوگی۔۔۔ اور ہدف ہے ماہانہ ہزاروں ڈرونز!

چین کا دباؤ بڑھا۔۔تائیوان نے بھی جنگ کی تیاری کا نیا محاذ کھول دیا۔۔۔

امریکی دفاعی کمپنی ایویکس ایرو اسپیس اور تائیوان کی کمپنی کے درمیان اہم شراکت داری۔۔۔

یوکرین کی جنگ میں آزمائے گئے امریکی ڈرونز اب تائیوان میں تیار ہوں گے۔۔۔

صرف خریداری نہیں۔۔۔

بلکہ مقامی سطح پر بڑے پیمانے پر پیداوار کا منصوبہ۔۔۔

وینڈل اور اونکس۔۔دو جنگ آزمودہ ڈرونز۔۔۔

جاسوسی، نگرانی، برقی جنگ اور انتہائی درست حملوں کی صلاحیت سے لیس۔۔۔

سب سے خطرناک بات۔۔۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ  سے ٹکرانے کے بعد  تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ  لگ گئی

یہ ڈرونز مصنوعی سیاروں کی رہنمائی متاثر ہونے کے باوجود کام کرسکتے ہیں۔۔۔

یعنی اگر جنگ چھڑی۔۔۔

چین نے مصنوعی سیاروں کی رہنمائی متاثر کردی۔۔۔

تب بھی تائیوان کے ڈرونز میدان سے غائب نہیں ہوں گے۔۔۔

اور اب آتا ہے اصل کھیل۔۔۔

جنگ کے دوران ڈرون تباہ ہوگا۔۔۔

تو نیا ڈرون بنانے کے لیے سمندر پار سے سامان آنے کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔۔۔

تائیوان میں ہی ڈرون تیار ہوگا۔۔۔

اور ضرورت کے مطابق اس میں فوری تبدیلی بھی کی جاسکے گی۔۔۔

پیداواری مرکز کی صلاحیت۔۔۔

ماہانہ چار ہزار ڈرونز تک!

تائیوانی حکام کے مطابق دفاعی ضرورت پوری کرنے کے لیے ملک کو دو لاکھ سے زائد ڈرونز درکار ہوسکتے ہیں۔۔۔

یعنی ممکنہ جنگ میں آسمان۔۔۔

ہزاروں ڈرونز سے بھرنے کی تیاری۔۔۔

امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ نے ثابت کیا ہے کہ میدان جنگ کی معلومات کو فوری طور پر ڈرونز کے ڈیزائن میں شامل کرنا کتنا اہم ہے۔۔۔

چین تائیوان کو اپنا حصہ قرار دیتا ہے۔۔۔

اور تائیوان اپنی دفاعی صلاحیت بڑھا رہا ہے۔۔۔

موضوعات : chinadronesTaiwan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.
تازہ ترین

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.
پاکستان

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026
Electric vehicle charging is set to become faster; China has introduced a new technology.
تازہ ترین

الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ ہو گی اب فاسٹ،چین کی نئی ٹیکنالوجی آ گئی

12 اکتوبر , 2026
چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ
تازہ ترین

چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ

10 اکتوبر , 2026
Houthi attacks on Saudi Arabian airbases disrupt international flights; Arab League, OIC, and UN condemn the attacks.
اہم ترین

سعودی عرب کے فضائی اڈوں پر حوثی حملے، عالمی پروازیں متاثر، عرب لیگ، او آئی سی اور اقوام متحدہ کی مذمت

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
A meeting of the zonal committee to sight the moon for Jamadi-ul-Awwal will be held this evening.

جمادی الاول کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا

یہ بھی پڑھیں

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

13 اکتوبر , 2026
فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

13 اکتوبر , 2026
America's dangerous war plan

امریکا کا خطرناک جنگی منصوبہ،بی 52 بمبار سے سینکڑوں میل دور دشمن نشانے پر

13 اکتوبر , 2026
Winners of global photography competition announced; photos of hidden snow leopard cubs stand out.

عالمی فوٹوگرافی مقابلہ کے فاتحین کا اعلان، برفانی چیتے کے چھپے ہوئے بچوں کی تصاویرنمایاں

13 اکتوبر , 2026
SpaceX will send advanced research equipment and other supplies to the space station today.

اسپیکس ایکس آج خلائی اسٹیشن پر جدید تحقیقی آلات اور دیگر سامان بھیجے گی

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔