بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ ہو گی اب فاسٹ،چین کی نئی ٹیکنالوجی آ گئی

2 دن پہلے
A A
Electric vehicle charging is set to become faster; China has introduced a new technology.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) گاڑی چارج کرنے کے لیے گھنٹوں انتظار؟ اب پاکستان میں یہ صورتحال بدلنے کی امید پیدا ہوگئی! چین کی معروف کمپنی بی وائی ڈی پاکستان میں انتہائی تیز رفتار چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔ جدید بیٹری، برق رفتار چارجنگ اور پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری کا منصوبہ، برقی گاڑیوں کی دنیا میں کیا بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟ دیکھیے یہ رپورٹ! بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر! بی وائی ڈی اپنی جدید ترین چارجنگ ٹیکنالوجی پاکستان لانے کے امکانات پر غور کر رہی ہے۔ کمپنی کے نائب صدر لیو زیولیانگ کے مطابق اس سلسلے میں پاکستانی شراکت دار میگا موٹر کمپنی سے بات چیت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہالی وڈ کی فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ نے باکس آفس کے ریکارڈ توڑ دیے، دنیا بھر سے 32 کروڑ ڈالر کما لیے

اس ٹیکنالوجی کی خاص بات ہے دوسری نسل کی بلیڈ بیٹری اور میگا فلیش چارجنگ نظام، جس کا مقصد گاڑی چارج کرنے کا وقت نمایاں طور پر کم کرنا ہے۔ لیکن ٹھہریے! پاکستان میں اس ٹیکنالوجی کی آمد ابھی حتمی نہیں، اس کا انحصار چارجنگ کے بنیادی ڈھانچے، متعلقہ اداروں سے مشاورت اور مستقبل کی منصوبہ بندی پر ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان میں بی وائی ڈی کا گاڑیاں تیار کرنے کا کارخانہ بھی 2026 کی دوسری ششماہی میں شروع ہونے کے قریب ہے۔ کمپنی کے مطابق یہاں سالانہ پچیس ہزار گاڑیاں تیار کی جا سکیں گی، جبکہ پیداواری صلاحیت پچاس ہزار گاڑیوں تک بڑھانے کی گنجائش بھی موجود ہوگی۔ منصوبے سے گیارہ سو سے زائد ملازمتیں پیدا ہونے کی توقع ہے۔

موضوعات : chargingchinaelectric
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sindh CM visits China, agrees to increase cooperation in artificial intelligence, modern education and joint research
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ چین، مصنوعی ذہانت، جدید تعلیم اور مشترکہ تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.
تازہ ترین

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Taiwan's major war plan: preparations to manufacture 4,000 drones per month.
تازہ ترین

تائیوان کا بڑاجنگی منصوبہ ،ماہانہ 4ہزار ڈرونز بنانے کی تیاری

12 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.
پاکستان

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026
چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ
تازہ ترین

چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
An alleged photo of Sohail Afridi's arrest has surfaced.

سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹو سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں

Joe Root tops Test rankings; Mohammad Abbas and Rachin Ravindra make gains.

ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ، محمد عباس اور راچن رویندرا کی ترقی

14 اکتوبر , 2026
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

14 اکتوبر , 2026
https://ptnurdu.pk/latest-news-updates/mike-hesson-likely-to-be-interim-head-coach-for-test-series-against-sri-lanka/

بالاکوٹ میں دوسرے روز بھی بارش، بابوسر ٹاپ اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری

14 اکتوبر , 2026
Mike Hesson likely to be interim head coach for Test series against Sri Lanka

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مائیک ہیسن کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کا امکان

14 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari invites opposition to talks

بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔