پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

2 گھنٹے پہلے
A A
Saudi and Iranian foreign ministers meet to discuss easing tensions in the region
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک تر ک نیوز) سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی کشیدہ صورت حال اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ممکنہ اقدامات پر غور کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ریاض ایئرپورٹ پر حملہ، پاکستانی شہری جاں بحق، 11 افراد زخمی

اطلاعات کے مطابق ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں شدت آنے کے بعد دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان یہ پہلا رابطہ قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : houtiesiransaudiarbaia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Attack on Riyadh airport Pakistani national killed, 11 injured.
تازہ ترین

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ، پاکستانی شہری جاں بحق، 11 افراد زخمی

12 اکتوبر , 2026
America will have to kneel before Iran, Baqir Qalibaf's blunt response to Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے سامنے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے، باقر قالیباف کا مارکو روبیو کو دوٹوک جواب

10 اکتوبر , 2026
Opposition to Iran's nuclear program reflects a double standard on the part of France Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام کی مخالفت فرانس کا دوہرا معیار ہے، اسماعیل بقائی

10 اکتوبر , 2026
Negotiations with the US can only succeed without pressure and threats, says Iranian President
اہم ترین 2

امریکا سے مذاکرات دباؤ اور دھمکیوں کے بغیر ہی کامیاب ہوسکتے ہیں، ایرانی صدر

10 اکتوبر , 2026
Agreement to enhance cooperation in railway connectivity and the power sector between Saudi Arabia and the United Arab Emirates.
تازہ ترین

سعودی عرب اور یو اے ای میں ریلوے رابطوں اور بجلی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ

9 اکتوبر , 2026
Prime Minister strongly condemns Houthi attacks, expresses solidarity with Saudi Arabia.
تازہ ترین

وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Migrant boat bound for Yemen from Djibouti sinks; 139 dead.

جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 139 افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

14% increase in remittances from overseas Pakistanis.

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ

12 اکتوبر , 2026
An alleged photo of Sohail Afridi's arrest has surfaced.

سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹو سامنے آگئی

12 اکتوبر , 2026
Electric vehicle charging is set to become faster; China has introduced a new technology.

الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ ہو گی اب فاسٹ،چین کی نئی ٹیکنالوجی آ گئی

12 اکتوبر , 2026
The Hollywood film 'Resident Evil' broke box office records, grossing $320 million worldwide.

ہالی وڈ کی فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ نے باکس آفس کے ریکارڈ توڑ دیے، دنیا بھر سے 32 کروڑ ڈالر کما لیے

12 اکتوبر , 2026
Boeing's $20 billion contract to develop a sixth-generation advanced fighter jet for the US Navy.

بوئنگ کا امریکی بحریہ کیلئے چھٹی نسل کا جدید جنگی طیارہ تیار کرنے کا 20ارب ڈالر کا معاہدہ

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔