پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

1 دن پہلے
A A
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں لگانے کی منظوری دے دی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

خیبرپختونخوا کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ، سالک حسین اور عطاء تارڑ سمیت دیگر ارکان شریک ہوئے۔

ایوانِ صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور امن و امان کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی شدت سے عوام کی جان و مال کو سنگین خطرات لاحق ہیں، سرکاری تنصیبات، بنیادی ڈھانچے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دہشت گرد حملوں میں اضافہ ہوا ہے، صوبائی حکومت دہشت گردی اور لاقانونیت کے مؤثر تدارک کے لیے مطلوبہ عزم اور اقدامات کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر راج یا ایمرجنسی کی تیاری؟ پشاور کے ریڈ زون سمیت اہم راستے بند

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے سے قبل پختونخوا حکومت کو مولانا ففضل الرحمان کے ذریعے ایک آخری موقع بھی دیا تاہم مذاکرات یہ آخری کوشش ناکام ہوگئی۔

موضوعات : emergancygovernerrulekhyberpk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
Emergency and Governor's Rule are an attack on democracy Shaukat Yousafzai.
تازہ ترین

ایمرجنسی اور گورنر راج جمہوریت پر حملہ ہے ، شوکت یوسف زئی

12 اکتوبر , 2026
The federal and provincial governments are on the same page regarding peace in Khyber Pakhtunkhwa Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں امن کے لیے وفاق اور صوبائی حکومت ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی

12 اکتوبر , 2026
There was no option left except emergency in Khyber Pakhtunkhwa, Ishaq Dar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، اسحاق ڈار

12 اکتوبر , 2026
We will make Pakistan a haven of peace by eliminating terrorism Federal Information Minister.
تازہ ترین

دہشت گردی کا خاتمہ کرکے پاکستان کو امن کا گہوارا بنائیں گے وفاقی وزیر اطلاعات

12 اکتوبر , 2026
Peshawar, provincial apex committee meeting convened today
تازہ ترین

پشاور، صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa every day; the situation has become intolerable—the time for a decision has arrived Prime Minister.

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Talal Chaudhry's important statement regarding the protective custody of Sohail Afridi and some PTI leaders

طلال چوہدری کا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینےسے متعلق  اہم بیان

12 اکتوبر , 2026
Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
The Royal Swedish Academy of Sciences announced the Nobel Prize in Economics.

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے معاشیات کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا

12 اکتوبر , 2026
Eradication of terrorism is the first priority, there will be no compromise on security, Faisal Karim Kundi

دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح، سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیصل کریم کنڈی

12 اکتوبر , 2026
Petition filed in Peshawar High Court against emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔