ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

1 گھنٹہ پہلے
A A
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ وفاقی مداخلت نے خیبرپختونخوا حکومت کی رٹ کمزور کر دی ہے، صوبے میں عملاً گورنر راج ہے، صرف باضابطہ اعلان باقی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے پشاور میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ دہشت گردی کا حل گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ نہیں، ایسے اقدامات سے بحران مزید شدت اختیار کرے گا۔ ایمرجنسی کا نفاذ صوبے اور وفاق دونوں کے لیے نقصان دہ ہوگا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے پر سب متفق ہیں، اختلاف صرف اس بات پر ہے کہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کون سا طریقۂ کار اختیار کیا جائے۔

بیرسٹر گوہر خان نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ایک سال سے بند ملاقاتوں کا سلسلہ فوری طور پر بحال کیا جائے، اس اقدام سے حالات میں بہتری آ سکتی ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ تین صوبائی وزرا سمیت نو ارکانِ صوبائی اسمبلی اور آٹھ ارکانِ قومی اسمبلی کو اٹھایا گیا ہے، جبکہ عمران خان کی بہنیں اور کزن بھی جیل میں ہیں، جو تشویش ناک صورتِ حال ہے۔

بیرسٹر گوہر خان نے ملکی قیادت پر زور دیا کہ وہ ہٹ دھرمی ترک کرکے سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرے اور مسائل کے حل کے لیے سیاسی راستہ اختیار کرے۔

موضوعات : Barrister GoharGovernor's RuleKhyber Pakhtunkhwa
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس
اہم ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

10 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے
اہم ترین 2

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر
پاکستان

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

24 ستمبر , 2026
وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ
پاکستان

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In