اسلام آباد(پاک ترک نیوز) تھانہ رمنا کے علاقے جی ٹین میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی سڑک کنارے درخت سے لٹکتی لاش ملنے کے معاملے پر پولیس نے مختلف زاویوں سے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق، لائبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تاحال موصول نہیں ہوئی، جس کے بعد ہی موت کی اصل وجہ کے بارے میں اہم
یہ بھی پڑھیں :زمین کا مرکز سرکنے لگا،ناسا کاحیران کن انکشاف حقائق سامنے آ سکیں گے۔
پولیس نے قانونی کارروائی کے لیے متوفیہ کے کپڑوں اور درخت کے ساتھ بندھے دوپٹے کو بھی تفتیش کا حصہ بنا لیا ہے












