ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہتھنی مدھو بالا کی طبیعت بگڑ گئی

1 دن پہلے
A A
Madhubala the female elephant's health deteriorated.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سفاری پارک میں موجود ہتھنی مدھو بالا کی طبیعت بگڑنے پر ماہرینِ حیوانات کی ٹیم پہنچ گئی، ڈاکٹر خلیل کی سربراہی میں فورپاز کی ٹیم نے مدھو بالا کا طبی معائنہ کیا۔

ذرائع کے مطابق مدھو بالا گزشتہ سال سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہے، مسلسل علالت اور کمزوری کے باعث ہتھنی کی صحت متاثر ہو چکی ہے، جبکہ اسے کھڑے ہونے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔

مدھو بالا کو گزشتہ ماہ سے جسمانی طاقت بحال کرنے کے لیے کثیرالاجزا وٹامنز اور ادویات دی جا رہی ہیں۔ ہتھنی کی بگڑتی ہوئی صحت کے پیشِ نظر فورپاز کی ٹیم اس کا تفصیلی طبی معائنہ کرے گی تاکہ اس کی بیماری اور علاج کے حوالے سے مزید اقدامات کیے جا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: بیٹ مین سے ونڈر وومن تک، ڈی سی کی نئی فلموں کی تیاری شروع

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے مدھو بالا کے علاج کے لیے فنڈز مختص نہیں کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ہتھنی کے علاج پر اب تک ایک کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے جا چکے ہیں۔

موضوعات : elephantmadhubala
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
PIA's plan to increase flights to Europe and the UK.

پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازیں بڑھانے کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

Decision to establish an independent regulatory authority to handle Hajj and Umrah affairs

حج اور عمرہ کے امورکی انجام دہی کیلئے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام کا فیصلہ

10 اکتوبر , 2026
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Military coalition launches large-scale operations against Houthi militia in Yemen, destroying 136 targets

یمن میں فوجی اتحاد کی حوثی ملیشیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں ،136اہداف تباہ

10 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026
Several leaders, including party chief Abhijit Dapke—who is as insignificant as a cockroach—have been arrested.

کاکروج جتنا پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے سمیت متعدد رہنما گرفتار

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔