ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی

1 دن پہلے
A A
Prime Minister strongly condemns Houthi attacks, expresses solidarity with Saudi Arabia.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے مسلسل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے اور ابہا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان حملوں کے نتیجے میں شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے، شہری آبادی اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔وزیراعظم نے سعودی افواج اور اتحادی فورسز کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کو روکنے کے لیے کی جانے والی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی قیادت اور عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے عزم پر قائم ہے۔ سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔وزیراعظم نے حوثی ملیشیا پر زور دیا کہ وہ سعودی عرب پر حملے فوری طور پر بند کرے اور خطے میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے والے اقدامات سے گریز کرے۔پاکستان نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

موضوعات : houtiessaudairbiashahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture
تازہ ترین

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
The government is still ready for negotiations and a political solution, says the Prime Minister in a phone message to Fazlur Rehman.
تازہ ترین

حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے،وزیراعظم کا فضل الرحمان کو فون پر پیغام

9 اکتوبر , 2026
Houthi attacks on Saudi Arabian airbases disrupt international flights; Arab League, OIC, and UN condemn the attacks.
اہم ترین

سعودی عرب کے فضائی اڈوں پر حوثی حملے، عالمی پروازیں متاثر، عرب لیگ، او آئی سی اور اقوام متحدہ کی مذمت

9 اکتوبر , 2026
Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa must be stopped at all costs Prime Minister
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی ہر قیمت پر روکنا ہوگی، وزیراعظم

7 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان
اہم ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan cricket team announced for Hong Kong Sixes, Abbas Afridi appointed captain

ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان مقرر

یہ بھی پڑھیں

ہالی وڈ اداکار اور ہدایت کار بین ایفلک کی نئی سنسنی خیز فلم ’’اینیملز‘‘ ریلیز

ہالی وڈ اداکار اور ہدایت کار بین ایفلک کی نئی سنسنی خیز فلم ’’اینیملز‘‘ ریلیز

10 اکتوبر , 2026
فتح فورمیزائل کا تجربہ، پاکستانی میزائل پروگرام میں مزید طویل فاصلےتک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تیاری کے امکانات پر بحث

فتح فورمیزائل کا تجربہ، پاکستانی میزائل پروگرام میں مزید طویل فاصلےتک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تیاری کے امکانات پر بحث

10 اکتوبر , 2026
Visa-free travel to Europe for citizens of five Gulf states is on the horizon; significant progress is expected this month.

پانچ خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے یورپ کا ویزا فری سفر قریب، رواں ماہ اہم پیش رفت متوقع

10 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to create national strategy to prevent diabetes, emphasizes on increasing awareness among youth

وزیراعظم کی ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے قومی حکمتِ عملی بنانے کی ہدایت، نوجوانوں میں آگاہی بڑھانے پر زور

10 اکتوبر , 2026
Laiba Ijaz, a student at the International Islamic University in the G-10 area

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔