جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ

1 دن پہلے
A A
پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مالیاتی پروگرام کے جائزوں پر اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے بعد پاکستان کے لیے ایک ارب اکیس کروڑ ڈالر تک کی رقم کے اجرا کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق رقم کا اجرا فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔ بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو پروگرام کے تحت یہ رقم فراہم کی جاسکے گی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل عملدرآمد جاری ہے اور معاہدے کے تحت مقررہ اہداف کے حصول کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے نجکاری پروگرام کو تیز کردیا ہے، جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں کمی کے لیے بھی اقدامات جاری ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر بھی پیش رفت ہورہی ہے اور گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ روکنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

موضوعات : imfpakistanstaff-level agreement
ShareSend

متعلقہ خبریں

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026
Armed men open fire on police in Karak; SHO and gunman martyred.
اہم ترین

کرک میں پولیس پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او اور گن مین شہید

8 اکتوبر , 2026
Resurgence of unrest in Khyber Pakhtunkhwa; no policy that paves the way for terrorism is acceptable: Sohail Afridi.
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی کا راستہ کھولنے والی کوئی پالیسی قبول نہیں ،سہیل آفریدی

8 اکتوبر , 2026
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل
پاکستان

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل

8 اکتوبر , 2026
پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
پاکستان

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں

Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

9 اکتوبر , 2026
Rs 144 billion in taxes collected from the salaried class in three months; tax contributions from the shopkeeper and real estate sectors lagged behind.

تنخواہ دار طبقے سے 3ماہ میں 144ارب روپے ٹیکس وصول ،دکاندار اورجائیداد کے شعبے کا ٹیکس پیچھے رہ گیا

9 اکتوبر , 2026
New center in the UK for drone procurement and control

برطانیہ میں ڈرونز کی خریداری اور کنٹرول کے لیے نیا مرکز

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔