راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) آج بانی پی ٹی آئی سے خاندان اور وکلا کی ملاقات کا دن ہے، تحریک انصاف نے ملاقات کے لیے 6 افراد کے ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی بخاری، خالد یوسف چودھری، ریاض حسین شاہ اور ناہیدہ سیف شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا ،اب ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا،سہیل آفریدی
تحریک انصاف کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائی گئی فہرست کے مطابق مذکورہ افراد آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔












