پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

1 گھنٹہ پہلے
A A
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے مشترکہ مسابقتی امتحان کے امیدواروں کے لیے عمر کی بالائی حد اور امتحانی مواقع میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مسابقتی امتحان 2026 اور 2027 میں امیدواروں کی عمر کی بالائی حد 30 سال سے بڑھا کر 32 سال کر دی گئی ہے۔امیدواروں کو اب مشترکہ مسابقتی امتحان میں تین کے بجائے چار مواقع حاصل ہوں گے۔ عمر میں دو سال اور امتحانی مواقع میں ایک موقع کی خصوصی رعایت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین:ایک سال میں 670بنک بند

پنجاب حکومت نے 19 اگست 2026 کو جاری کیا گیا سابقہ نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے۔نئے نوٹیفکیشن کا اطلاق مشترکہ مسابقتی امتحان 2026 اور 2027 پر ہوگا۔

موضوعات : agecsspunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Election Commission proposes holding local government elections in Punjab on December 14.
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14دسمبر کو کرانے کی تجویز

3 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی

29 ستمبر , 2026
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

29 ستمبر , 2026
Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.
تازہ ترین

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
اگلی خبر
14% increase in bank deposits on a year-on-year basis.

بینکوں کے ڈپازٹس میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
The long march will continue; it will not stop. Sohail Afridi holds the command Salman Akram Raja.

لانگ مارچ جاری رہے گا، رکے گا نہیں، کمان سہیل آفریدی کے پاس ہے: سلمان اکرم راجہ

5 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

5 اکتوبر , 2026
14% increase in bank deposits on a year-on-year basis.

بینکوں کے ڈپازٹس میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔