پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبہ لاوارث ہے، امیر مقام

1 گھنٹہ پہلے
A A
There is no such thing as a government in Khyber Pakhtunkhwa; the province has been left abandoned Amir Muqam.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی اور سیاسی کشیدگی۔۔۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔امیر مقام کا کہنا ہے کہ ایک طرف خیبر پختونخوا دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے تو دوسری جانب تحریک انصاف اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی تیاری کر رہی ہے۔وفاقی وزیر نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر بھی صوبائی ذمہ داریوں کے بجائے احتجاجی سیاست پر توجہ دینے کا الزام عائد کیا۔

امیر مقام نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ خیبر پختونخوا اس وقت دہشت گردی سے دوچار ہے، صوبہ جل رہا ہے اور حالات ایسے ہیں کہ کوئی شخص آزادی سے باہر نہیں نکل سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر دہشت گردی خیبر پختونخوا میں مزید پنجے گاڑتی ہے تو یہ صرف صوبے کا نہیں بلکہ پورے ملک کی سلامتی کا مسئلہ بن جائے گا۔وفاقی وزیر نے الزام عائد کیا کہ خیبر پختونخوا اس وقت لاوارث صوبہ بن چکا ہے اور صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری حج اسکیم، دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

امیر مقام کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ایک نکاتی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اور گزشتہ دو سے ڈھائی ماہ سے اپنی حکومتی ذمہ داریوں کے بجائے دھرنوں اور احتجاجی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کو عوامی مسائل کا احساس نہیں اور اس کی کارکردگی میں بھی سنجیدگی دکھائی نہیں دیتی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاق کو خیبر پختونخوا کے عوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے اور صوبے کے عوام کو دہشت گردی اور بدامنی سے نکالنا سب کی ذمہ داری ہے۔ صوبہ رہے گا تو سیاست بھی رہے گی، قانون کی بالادستی سب کے حق میں ہے۔

موضوعات : amirmaqamkhyberpk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting between the Interior Minister and the Governor of Khyber Pakhtunkhwa concludes; indication that a statement will be issued soon.
تازہ ترین

وزیرداخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ

4 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule What is the difference between the two
تازہ ترین

ایمرجنسی یا گورنر راج؟ دونوں میں کیا فرق ہے؟

2 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Imposing Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa would not be an unconstitutional move, says Nayyar Bukhari.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ماورائے آئین اقدام نہیں ہو گا، نیئر بخاری

30 ستمبر , 2026
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Pakistani universities occupy prominent positions in global university rankings

عالمی جامعات کی درجہ بندی، پاکستانی جامعات نے نمایاں جگہ بنا لی

یہ بھی پڑھیں

Saudi Arabia has halted the $2.5 billion World Cup stadium project in NEOM.

سعودی عرب نے نیوم میں 2.5 ارب ڈالر کا ورلڈ کپ اسٹیڈیم منصوبہ روک دیا

5 اکتوبر , 2026
Kuwait has revoked the citizenship of 415 individuals.

کویت نے 415 افراد کی شہریت منسوخ کردی

5 اکتوبر , 2026
Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

5 اکتوبر , 2026
Pakistani universities occupy prominent positions in global university rankings

عالمی جامعات کی درجہ بندی، پاکستانی جامعات نے نمایاں جگہ بنا لی

5 اکتوبر , 2026
There is no such thing as a government in Khyber Pakhtunkhwa; the province has been left abandoned Amir Muqam.

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبہ لاوارث ہے، امیر مقام

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔